اداکارفہد مصطفیٰ فلم ’’قائد اعظم زندہ باد میں کاسٹ‘‘ مرکزی کردار ادا کرینگے
لاہور (این این آئی)اداکاراورہوسٹ فہد مصطفیٰ فلم ’قائد اعظم زندہ باد ‘میں مرکزی کردارادا کرینگے۔تفصیلات کے مطابق مصطفی ہدایتکارنبیل قریشی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’قائد اعظم زندہ باد‘ کی فلم کا حصہ ہوں گے۔ اداکارفلم میں مرکزی کردارادا کرتے ہوئے نظرآئیں گے۔ اداکارکی ہدایتکار کے ساتھ یہ چوتھی فلم ہے۔اس سے قبل اداکارہدایتکار… Continue 23reading اداکارفہد مصطفیٰ فلم ’’قائد اعظم زندہ باد میں کاسٹ‘‘ مرکزی کردار ادا کرینگے











































