فلم’ ’بھارت‘ ‘ادا کار سلمان خان کی پہلی فلم کے طور پر سعودی عرب میں ریلیز ہو گی
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ’بھارت ‘ادا کار سلمان خان کی پہلی فلم کے طور پر سعودی عرب میں ریلیز ہو گی ۔اس سے قبل سلمان خان کی فلم سلطان چین میں ریلیز ہو چکی ہے ۔فلم میکرز کا کہنا ہے کہ بھارت بالی ووڈ کی سب سے زیادہ بڑے… Continue 23reading فلم’ ’بھارت‘ ‘ادا کار سلمان خان کی پہلی فلم کے طور پر سعودی عرب میں ریلیز ہو گی