پاکستان اور بھارت کے درمیان کبھی جنگ کی حامی نہ تھی،نہ ہوں اور نہ ہی کبھی رہوں گی، پریانکا چوپڑانےطویل خاموشی کے بعد لب کشائی کردی
لاس اینجلس (این این آئی) بالی ووڈ ادا کارہ پریانکا چوپڑا نے پاکستان اور درمیان جنگ کی شدید مخالفت کر تے ہوئے واضح کیا ہے کہ جنگ کی حامی تھی،ہوں اور نہ کبھی رہوں گی۔تفصیلات کے مطابق 12 اگست 2019 کو لاس اینجلس میں ہونے والی ایک تقریب میں پریانکا چوپڑا نے پاکستانی نژاد خاتون… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کے درمیان کبھی جنگ کی حامی نہ تھی،نہ ہوں اور نہ ہی کبھی رہوں گی، پریانکا چوپڑانےطویل خاموشی کے بعد لب کشائی کردی











































