حمزہ علی عباسی کی شوبز میں نئے اندازمیں واپسی مستقبل میں کونسے کردار کریں گے ؟ تصدیق کر دی گئی
کراچی(این این آئی) کچھ عرصہ قبل اداکاری کو خیرباد کہنے والے سابق اداکار حمزہ علی عباسی ایک نئے انداز میں شوبز میں واپسی کررہے ہیں جس کی تصدیق ہمایوں سعید نے کی ہے۔اداکار حمزہ علی عباسی نے گزشتہ ماہ ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے اداکاری کو خیرباد کہہ کر اپنے مداحوں کو حیران کردیا تھا۔… Continue 23reading حمزہ علی عباسی کی شوبز میں نئے اندازمیں واپسی مستقبل میں کونسے کردار کریں گے ؟ تصدیق کر دی گئی