عائزہ خان کے سوال نے مداحوں کو پریشان کردیا اداکارہ نے انسٹا گرام پر کاغذ پر دستخط کرنے کی تصویر جاری کردی
لاہور (این این آئی) پاکستان کی نامور اور خوبرو اداکاہ عائزہ خان کا شمار اس وقت پاکستان کی کامیاب اور بہترین اداکاراؤں میں کیا جارہا ہے جس کی وجہ ان کا ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ ہے۔جیسے جیسے اس ڈرامے کی نئی قسط سامنے آئی ویسے ویسے عائزہ کی مقبولیت میں بھی اضافہ ہورہا ہے… Continue 23reading عائزہ خان کے سوال نے مداحوں کو پریشان کردیا اداکارہ نے انسٹا گرام پر کاغذ پر دستخط کرنے کی تصویر جاری کردی