شادی کیوں نہیں کی اور کس شرط پر کرونگی؟ 50 سالہ امیشا پٹیل نے بتادیا
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 50 سالہ اداکارہ کا کہنا ہے کہ مجھے شادی کے لیے کئی لوگوں نے پیشکش کی اور اب تو میری آدھی عمر کے لوگ بھی مجھے ڈیٹ پر لے جانے کے لیے پوچھتے ہیں۔میڈیا… Continue 23reading شادی کیوں نہیں کی اور کس شرط پر کرونگی؟ 50 سالہ امیشا پٹیل نے بتادیا











































