عاطف اسلم کے گھر میں خوشی کا سماں ، ہر طرف سے مبارکبادیں
لاہو(آن لائن)پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم اور اْن کی اہلیہ سارہ بھروانہ کے گھر دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم نے اپنے مداحوں سے اِس بات کا اعلان کیا کہ اْن کے گھر دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے،عاطف… Continue 23reading عاطف اسلم کے گھر میں خوشی کا سماں ، ہر طرف سے مبارکبادیں