ڈیوائن جونسن دنیا کے امیر ترین اداکاربن گئے

23  اگست‬‮  2019

ڈیوائن جونسن دنیا کے امیر ترین اداکاربن گئے

نیویارک (این این آئی)امریکی اداکار، پروڈیوسر اور سابق ریسلر ڈیوائن جونسن نے ایک مرتبہ پھر دنیا کے سب سے زیادہ کمائی کرنے والے اداکار کا اعزاز حاصل کرلیا۔معروف اقتصادی امریکی جریدے فوربز کے مطابق 47 سالہ ڈیوائن جونسن نے دنیا کے تمام اداکاروں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سب سے زیادہ کمائی کرنے کا اعزاز اپنے… Continue 23reading ڈیوائن جونسن دنیا کے امیر ترین اداکاربن گئے

اداکارہ بشریٰ انصاری کا جواں سالہ بھانجا انتقال کر گیا

23  اگست‬‮  2019

اداکارہ بشریٰ انصاری کا جواں سالہ بھانجا انتقال کر گیا

لاہور (این این آئی) نامورشاعرہ نیلم احمد بشیر، اداکارہ بشریٰ انصاری، اسما عباس کا بھانجا اور اداکارہ سنبل شاہد کا جواں سال بیٹا شیراز ناصر ناگہانی حادثے کا شکار ہو کر انتقال کر گیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق شیراز ناصر وادی چترال میں پیرا گلائڈنگ کے دوران تیز ہوا کے باعث حادثے کا شکار ہو… Continue 23reading اداکارہ بشریٰ انصاری کا جواں سالہ بھانجا انتقال کر گیا

قندیل بلوچ قتل کیس میں شہادتوں کیلئے سماعت آج ہوگی

23  اگست‬‮  2019

قندیل بلوچ قتل کیس میں شہادتوں کیلئے سماعت آج ہوگی

ملتان (این این آئی) ماڈل کورٹ نے قندیل بلوچ کے والدین کی ملزم بیٹوں کو معاف کرنے کی درخواست مسترد کر دی تھح۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ مزید فیصلہ شہادتیں قلمبند ہونے کے بعد کیا جائے گا۔قندیل بلوچ کے والدین نے اپنے بیٹوں کو معاف کرنے کی درخواست دائر کی تھی۔ عدالت نے مزید… Continue 23reading قندیل بلوچ قتل کیس میں شہادتوں کیلئے سماعت آج ہوگی

جینا ڈیوس نے ہالی ووڈ کی فلموں کو حقیقی زندگی سے دور قرار دے دیا

23  اگست‬‮  2019

جینا ڈیوس نے ہالی ووڈ کی فلموں کو حقیقی زندگی سے دور قرار دے دیا

لاس اینجلس (این این آئی) ہالی ووڈ اداکارہ جینا ڈیوس کا کہنا ہے کہ ہالی وڈ فلم انڈسٹری زیادہ تر ایسی فلمیں بنا رہی ہے جن کا حقیقی زندگی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ جینا ڈیوس کا کہنا تھا کہ ہالی وڈ فلم انڈسٹری میں زیادہ تر فلمیں ایسی ہیں جن… Continue 23reading جینا ڈیوس نے ہالی ووڈ کی فلموں کو حقیقی زندگی سے دور قرار دے دیا

ہالی ووڈ فلم ’’بامب شیل‘‘ کے ٹیزر نے دھوم مچا دی

23  اگست‬‮  2019

ہالی ووڈ فلم ’’بامب شیل‘‘ کے ٹیزر نے دھوم مچا دی

نیویارک (این این آئی)حقیقی واقعے پر مبنی ہالی ووڈ کی نئی فلم ’بامب شیل ‘ کے ٹیزر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی۔ہدایت کار جے روچ اور مصنف چارلس رینڈولف کی تحریر کردہ فلم ’بامب شیل‘کا ٹیزر ماضی میں فاکس نیوز سے وابستہ خواتین کے فاکس نیوز کے بانی راجر آئس پر عائد کردہ… Continue 23reading ہالی ووڈ فلم ’’بامب شیل‘‘ کے ٹیزر نے دھوم مچا دی

ہالی ووڈ فلم ’’دی گولڈ فنچ‘‘ 13 ستمبر کو ریلیز ہوگی

23  اگست‬‮  2019

ہالی ووڈ فلم ’’دی گولڈ فنچ‘‘ 13 ستمبر کو ریلیز ہوگی

نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ فلم ’ دی گولڈ فنچ ‘ 13 ستمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔جوہن کرولے کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی نیو یارک کے رہائشی ایک ایسے لڑکے کے گرد گھوم رہی ہے جو بم دھماکے میں اپنی ماں کی موت کے بعد دوسری فیملی کے… Continue 23reading ہالی ووڈ فلم ’’دی گولڈ فنچ‘‘ 13 ستمبر کو ریلیز ہوگی

فلم ریمبو 5 : لاسٹ بلڈ کا نیا ٹریلر جاری

23  اگست‬‮  2019

فلم ریمبو 5 : لاسٹ بلڈ کا نیا ٹریلر جاری

نیویارک (این این آئی) ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ تھرلر ڈرامہ فلم ریمبو 5؛لاسٹ بلڈ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔یڈریان گرنبرگ کی ہدایتکاری میں بننے والی ایکشن اور تھرل سے بھرپور اس فلم میں سلویسٹر اسٹالون مرکزی کردار ریمبو میں ایک بار پھر سے جلوہ گر ہو رہے ہیں۔فلم کی دیگر کاسٹ میں… Continue 23reading فلم ریمبو 5 : لاسٹ بلڈ کا نیا ٹریلر جاری

قندیل بلوچ قتل کیس،والدین کی جانب سے بیٹوں کو معاف کرنے کی درخواست پر ماڈل کورٹ نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

22  اگست‬‮  2019

قندیل بلوچ قتل کیس،والدین کی جانب سے بیٹوں کو معاف کرنے کی درخواست پر ماڈل کورٹ نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

ملتان(سی پی پی)ماڈل کورٹ نے قندیل بلوچ کے والدین کی ملزم بیٹوں کو معاف کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ مزید فیصلہ شہادتیں قلمبند ہونے کے بعد کیا جائے گا۔قندیل بلوچ کے والدین نے اپنے بیٹوں کو معاف کرنے کی درخواست دائر کی تھی۔ عدالت نے مزید گواہان کی شہادتوں… Continue 23reading قندیل بلوچ قتل کیس،والدین کی جانب سے بیٹوں کو معاف کرنے کی درخواست پر ماڈل کورٹ نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

حسن کارکردگی ایوارڈ کئی سال پہلے مل جانا چاہئے تھا، غلام محی الدین

22  اگست‬‮  2019

حسن کارکردگی ایوارڈ کئی سال پہلے مل جانا چاہئے تھا، غلام محی الدین

کراچی(این این آئی) لیجنڈ اداکار غلام محی الدین کا کہنا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ حکومت نے مجھے حسن کار کردگی کا ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا تاہم یہ ایوارڈ مجھے کئی سال پہلے مل جانا چاہئے تھا۔فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار غلام محی الدین نے ایکسپریس ٹریبیون سے خصوصی گفتگو میں حکومت کی… Continue 23reading حسن کارکردگی ایوارڈ کئی سال پہلے مل جانا چاہئے تھا، غلام محی الدین