ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

عمر شریف کی بیٹی انتقال کر گئیں،جانتے ہیں مزاحیہ اداکار کو افسوسناک خبر کیسے پہنچائی گئی اور انکی کیا حالت ہوئی؟

datetime 18  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکار عمر شریف کی صاحبزادی حنا شریف لاہور میں انتقال کرگئیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق عمر شریف کو ان کی بیٹی کے انتقال کا نہیں بتایا گیا ، انہیں صرف یہ بتایا ہے کہ ان کی بیٹی کی طبیعت خراب ہے۔عمر شریف

کی بیٹی کی طبیعت اچانک خراب ہونے کا سن کر عمر شریف نے امریکا میں پروگرام بھی منسوخ کردیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمر شریف کی صاحبزادی حنا شریف گردوں میں انفیکشن کے مرض میں مبتلا تھیں اور وہ لاہور کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…