بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

سیاستدانوں اور میڈیا کی کردار کشی ڈرامہ سیریل ’’عہد وفا ‘‘ پر پابندی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 17  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے ڈرامہ سیریل ’’عہد وفا ‘‘میں سیاستدانوں اور میڈیا کی کردار کشی کے اقدام کیخلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کرتے ہوئے سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی ۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے محمد ذیشان کی درخواست پر سماعت کی ۔جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ ڈرامے میں

سیاستدان ، میڈیا ،بیوروکریسی اور فوج کے کردار دکھائے گئے ۔ریاست کے چار ستون ظاہر کئے گئے لیکن عدلیہ کی جگہ فوج کا کردار دکھایا گیا۔ڈرامہ ’’عہد وفا ‘‘میں سیاستدانوں اور میڈیا کی کردار کشی کی جا رہی ہے جس سے بیرونی دنیا میں پاکستان کامنفی تاثر پیش ہو رہا ہے۔استدعا ہے کہ عدالت ڈرامہ ’’عہد وفا‘‘ پر پابندی عائد کرنے کا حکم ہے ۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…