مشہور کامیڈین لکی ڈیئر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
لاہور (این این آئی) تھیٹر، ٹی وی اور فلم کے نامور کامیڈین لکی ڈیئر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔60سالہ فنکار گزشتہ آٹھ ماہ سے پھیپھڑوں اور ذیابیطس کے مرض میں مبتلا تھے اور کافی عرصے سے لاہور کے میو ہسپتال میں زیر علاج تھے۔اہلِ خانہ کے مطابق آخر وقت میں ان کی حالت تشویشناک… Continue 23reading مشہور کامیڈین لکی ڈیئر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے







































