ادا کارہ کرینہ کپور نے اپنا پسندیدہ گانا شیئر کردیا
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی معروف ہیروئین اور چھوٹے نواب سیف علی خان کی اہلیہ کرینہ کپور نے اپنا پسندیدہ گانا شیئر کردیا۔ یاد رہے کہ گانا فلم مجھے کچھ کہنا ہے کا ہے، کرینہ کپور نے فیشن ڈیزایئنر مہیش ملہوتر کی پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے ہوئے اپنے انسٹا گرام اسٹوریز پر ایک… Continue 23reading ادا کارہ کرینہ کپور نے اپنا پسندیدہ گانا شیئر کردیا