پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

لالی ووڈ اداکارہ ماہرہ خان ول اسمتھ کیساتھ ہالی وڈ ڈیبیو کے لئے تیار

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان کی نامور سپر اسٹار ماہرہ خان عالمی شہرت یافتہ اداکار ول اسمتھ کے ساتھ ہالی وڈ میں اپنا ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا بتانا ہے کہ ماہرہ خان بہت جلد فلم ساز شرمین عبید چنائے کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم برلائنس میں ول اسمتھ کے ساتھ نظر آئیں گی۔اس متعلق اب تک باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا تاہم ماہرہ خان کی اس فلم کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔شرمین عبید چنائے کی ہدایتکاری میں مصنف مارکس ساکی کے ناول برلیئنس کا پیرامانٹ ورژن بننے جا رہا ہے۔ ول اسمتھ اپنے پروڈکشن ہائوس ویسٹ بروک اسٹوڈیوز کے بینر تلے اس فلم کو پروڈیوس کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…