سیلاب متاثرین کی مدد نہ کی گئی تو انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے‘ حدیقہ کیانی

5  اکتوبر‬‮  2022

لاہور( این این آئی) نامور گلوکارہ و اداکار ہ حدیقہ کیانی نے ایک بار پھر سیلاب متاثرین کی مدد کا مطالبہ کرتے ہوئے آنے والے دنوں میں موسم سر ما شروع ہونے والا ہے اور اگر متاثرین کی مشکلات پر توجہ نہ دی گئی تو انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے ۔ اداکارہ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سو گھروں کی تعمیر کے معاہدے پر دستخط کئے اور نومبر میں مزید گھروں کی تعمیر کا معاہدہ کیاجائے گا۔اداکارہ نے کہا کہ میری عوام سے اپیل ہے کہ جلدازجلد سیلاب زدگان کی مدد کریں ، سیلاب متاثرین اب بھی بے گھر ہیں، سردیوں کا موسم شروع ہونے والا ہے جوکہ سیلاب سے متاثر ہونے والوں کے لیے سخت ترین ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہمیں سیلاب متاثرین کو اس طرح نہیں چھوڑنا چاہیے ، حکومت بھی اپنے طو رپر متاثرین کی بحالی کے منصوبوں میں تیزی لائے ۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…