پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘دیکھنے کیلئے سینما گھروںمیں70 فیصد ٹکٹیں پیشگی بک کروا لی گئیں

datetime 3  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)بڑے بجٹ کی فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘دیکھنے کے لئے سینما گھروںمیں70 فیصد ٹکٹیںپیشگی بک کروا لی گئیں۔ فلم 13اکتوبر کو سینمائوں کی زینت بنے گی اور فلم بینوں کی بیتابی کو دیکھتے ہوئے ایڈوانس بکنگ کا اعلان کیاگیا تھا ۔ بتایا گیا ہے کہ چند ہی روز میں سینما ئوں میں70فیصد ٹکٹیں بک ہو چکی ہیں۔فلم کے ڈائیلاگ رائٹر ناصر ادیب نے لکھے ہیںجبکہ اس کی ہدایتکار ی کے فرائض بلال لاشاری نے سر انجام دئیے ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں معروف اداکارہ ماہرہ خان فواد خان ،حمزہ علی عباسی ،حمائمہ ملک گوہر رشید ،علی عظمت اور شفقت چیمہ سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…