بیٹا بڑوں سے ایسے بات نہیں کرتے‘ شاہ رْخ خان کا ناقد کو کرارا جواب
ممبئی(این این آئی) شاہ رْخ خان نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر مداحو ں اور ٹوئٹر صارفین کے ساتھ سوال جواب کا ایک سیشن رکھا جس کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔کنگ خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں پہلے ہی واضح کردیا تھا کہ سوال اور جواب تفریحی انداز میں ہونے چاہیئے تنقید سے… Continue 23reading بیٹا بڑوں سے ایسے بات نہیں کرتے‘ شاہ رْخ خان کا ناقد کو کرارا جواب





































