شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کے لیے سعودی عرب جائیں گے
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اپنی اگلی فلم کی شوٹنگ کے لیے سعودی عرب جائیں گے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، شاہ رخ خان اور فلمساز راج کمار ہیرانی آئندہ ماہ نئی فلم ’ڈنکی‘کی شوٹنگ کے لیے سعودی عرب جائیں گے۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ دیوالی سے پہلے فلم… Continue 23reading شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کے لیے سعودی عرب جائیں گے