سینئر و معروف بھارتی گلوکار بھوپندر سنگھ 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
ممبئی(این این آئی) سینئر و معروف بھارتی گلوکار بھوپندر سنگھ 82 برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لیجنڈری گلوکار علالت کے باعث شہر ممبئی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں ان میں کورونا وائرس کی بھی تصدیق ہوئی اور بعد میں دل کا دورہ پڑنے… Continue 23reading سینئر و معروف بھارتی گلوکار بھوپندر سنگھ 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے