“نوال سعید کو شعیب ملک کے میسجز والی بات چُھپانی چاہیے تھی،”ہوسکتا ہےشعیب ملک تیسری شادی کرنا چاہتے ہوں
اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار ابرالحق نے کہا ہے کہ اداکارہ نوال سعید کو قومی کرکٹر شعیب ملک کے میسجز والی بات سب کے سامنے کھولنی نہیں چاہیے تھی۔حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران، شو کی میزبان نے ابرارالحق سے مختلف پاکستانی اداکاراؤں کے بارے میں رائے طلب کی تھی،… Continue 23reading “نوال سعید کو شعیب ملک کے میسجز والی بات چُھپانی چاہیے تھی،”ہوسکتا ہےشعیب ملک تیسری شادی کرنا چاہتے ہوں