اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

ہرن تو کیا سلمان نے کبھی لال بیگ نہیں مارا، سلیم خان کا بشنوئی کمیونٹی کو کرارا جواب

datetime 19  اکتوبر‬‮  2024 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی جانی دشمن بشنوئی کمیونٹی کو معافی کے مطالبے پر والد سلیم خان نے کرار جواب دے دیا۔سلیم خان نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سلمان خان جانوروں سے بہت پیار کرتے ہیں ہرن تو کیا انہوں نے کبھی لال بیگ تک نہیں مارا۔

انہوں نے کہا کہ سلمان کو جانوروں سے بہت پیار ہے انہوں نے ایک کتا پالا ہوا تھا، جب تک وہ زندہ تھا، اس کا بہت خیال رکھا جب وہ بیمار ہونے کے بعد مر گیا تو سلمان خان بہت روئے۔سلیم خان نے کہا کہ سلمان مجھ سے کبھی جھوٹ نہیں بولتے، انہوں نے ہرن کو نہیں مارا، وہ کبھی کسی جانور کو نہیں مار سکتے۔انہوں نے کہا کہ سلمان نے ہرن کو مارا ہی نہیں تو معافی کیوں مانگیں، معافی مانگنے کا مطلب تو یہ ہوا کہ سلمان یہ تسلیم کر لیں کہ انہوں نے ہرن کو مارا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…