اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

سلمان خان کی دھمکیوں کے باوجود شوٹنگ، 60سیکیورٹی اہلکار تعینات

datetime 19  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اضافی حفاظتی اقدامات کیساتھ رئیلٹی شو بگ باس کے 18ویں سیزن کی شوٹنگ شروع کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے 60سیکیورٹی گارڈز اور کسی بھی باہری فرد کی غیر موجودگی میں بگ باس سیزن 18کی ایک قسط کی شوٹنگ کی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے ان کی ذاتی ٹیم، پروڈکشن ہائوس اور چینل مل کر کام کر رہے ہیں،سلمان خان کے کمپائونڈ تک رسائی محدود کردی گئی ہے، ہدایت کی گئی ہے کہ شناخت کے بغیر کسی کو بھی اندر نہ آنے دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…