اتوار‬‮ ، 01 جون‬‮ 2025 

بالی ووڈ ،اداکار جان ابراہم پریانکا کی دلکشی کے دیوانے نکلے

datetime 2  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکار جان ابراہم پریانکا چوپڑا کی دلکشی کے دیوانے نکلے کہتے ہیں پریانکا کرینہ اور کترینہ دونوں سے زیادہ دلکش ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے جان ابراہم نے جہاں اپنے مستقبل کی پلاننگ کے بارے میں اظہار خیال کیا ۔

وہیں انہوں نے اداکارائوں کی خوبصورتی کا تقابل کرتے ہوئے پریانکا کو سب سے دلکش قرار دیدیا۔ انہوں نے کہا کہ پریانکا مجھے کرینہ اور کترینہ دونوں سے زیادہ دلکش خاتون نظر آتی ہیں۔ واضح رہے کہ بالی ووڈ میں کرینہ اور کترینہ کو سب سے خوبصورت اداکارائیں کہا جاتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں


پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…