ٹریل تھری پر زیادتی کی کہانی جھوٹی نکلی، معاملہ ملزم اور ساتھی کے درمیان لڑائی کا نکلا
اسلام آباد (این این آئی)ٹریل تھری پر لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا، ابتدائی تفتیش کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں لڑکی سے زیادتی ثابت نہیں ہوئی۔ ترجمان پولیس کے مطابقزیادتی کی کہانی جھوٹی نکلی، معاملہ ملزم اور اس کے ساتھی کے درمیان لڑائی کا نکلا۔ ترجمان پولیس کے مطابق نامزد… Continue 23reading ٹریل تھری پر زیادتی کی کہانی جھوٹی نکلی، معاملہ ملزم اور ساتھی کے درمیان لڑائی کا نکلا