اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

تین بہنیں قتل، لاشیں خالی پلاٹ سے برآمد

datetime 18  جولائی  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفرگڑھ(این این آئی)تھرمل کالونی سے تین لڑکیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ مظفر گڑھ کی تھرمل کالونی میں پیش آیا جہاں سے تین لڑکیوں کی لاشیں ملیں جو تینوں بہنیں ہیں۔پولیس کے مطابق تینوں لڑکیوں کی لاشیں محلے کے ایک خالی پلاٹ سے ملی ہیں، بتایا گیا ہے کہ یہ تینوں بہنیں گزشتہ رات لاپتا ہوئی تھیں۔پولیس کے مطابق فورنزک ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہیں اور اس حوالے سے اہل محلہ سے بھی تفیش کی جارہی ہے۔پولیس کے مطابق ابتدائی شواہد کے مطابق تینوں بہنوں کو تیز دھارآلے سے گلا کاٹ کر قتل کیاگیا ہے۔

تین بچیوں کی نعشوں کو برآمد کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور پولیس مصروف تفتیش ہے نگران وزیراعلی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔زرائع کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے تھرمل کالونی سے 3 بچیوں کی لاشیں برآمد کر کے ہسپتال منتقل کر دی گئیں اور پولیس مصروف تفتیش ہے۔نگران وزیراعلی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ڈیرہ غازی خان سے رپورٹ طلب کرلی اور واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ڈی پی او کو واقعہ میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…