جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

افغانستان میں ٹائی لگانے پر پابندی عائد

datetime 29  جولائی  2023

افغانستان میں ٹائی لگانے پر پابندی عائد

کابل (این این آئی)افغانستان میں عبوری حکومت سنبھالنے والی انتظامیہ نے خواتین کے بیوٹی پارلربند کرنے کے بعد مردوں کے نک ٹائی لگانے پر بھی پابندی عائد کردی اس حوالے سے رہنمائی ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ محمد ہاشم شہید ورور نے بتایا کہ بعض اوقات جب میں ہسپتالوں اور دیگر علاقوں میں جاتا ہوں تو ایک… Continue 23reading افغانستان میں ٹائی لگانے پر پابندی عائد

سنگاپور میں 20 سال میں پہلی بار خاتون کو پھانسی دے دی گئی

datetime 29  جولائی  2023

سنگاپور میں 20 سال میں پہلی بار خاتون کو پھانسی دے دی گئی

سنگاپور (این این آئی)سنگاپور نے 20 سال میں پہلی بار منشیات رکھنے اور اسمگلنگ کے جرم میں ایک خاتون کو پھانسی دے دی۔برطانوی میڈیا کے مطابق سنگاپور نے 45 سالہ سری دیوی دجامانی کو پھانسی دی ہے جس کی تصدیق انتظامیہ کی جانب سے بھی کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سنگاپور میں کسی خاتون… Continue 23reading سنگاپور میں 20 سال میں پہلی بار خاتون کو پھانسی دے دی گئی

آئی فون خریدنے کیلئے والدین نے 8 ماہ کے بیٹے کو فروخت کر دیا

datetime 28  جولائی  2023

آئی فون خریدنے کیلئے والدین نے 8 ماہ کے بیٹے کو فروخت کر دیا

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں آئی فون خریدنے کے لیے والدین نے اپنے 8 ماہ کے بیٹے کو فروخت کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کے ضلع پرگناس میں میاں بیوی نے سوشل میڈیا پر ویڈیوز بنانے کے لیے آئی فون خریدنے کے لیے اپنے 8 ماہ کے بیٹے کو بیچ دیا۔… Continue 23reading آئی فون خریدنے کیلئے والدین نے 8 ماہ کے بیٹے کو فروخت کر دیا

کمسن ملازمہ پر مبینہ تشدد، سول جج کی اہلیہ نے ضمانت کروالی

datetime 28  جولائی  2023

کمسن ملازمہ پر مبینہ تشدد، سول جج کی اہلیہ نے ضمانت کروالی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں کمسن گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کرنے والی سول جج کی اہلیہ کو پولیس ڈھونڈتی رہ گئی، جج کی اہلیہ کو لاہور ہائیکورٹ سے یکم اگست تک حفاظتی ضمانت مل گئی۔ملازمہ بچی پر تشدد کے کیس میں سول جج کی اہلیہ کے خلاف اسلام آباد میں مقدمہ درج… Continue 23reading کمسن ملازمہ پر مبینہ تشدد، سول جج کی اہلیہ نے ضمانت کروالی

ملازمہ پر تشدد میں ملوث جج اور بیوی روپوش ہوگئے

datetime 27  جولائی  2023

ملازمہ پر تشدد میں ملوث جج اور بیوی روپوش ہوگئے

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ 13سالہ ملازمہ پر مبینہ تشدد میں ملوث جج اور ان کی اہلیہ روپوش ہوگئے ہیں جس کی وجہ کیس کی تحقیقات میں تعطل پیدا ہوگیا ہے۔پولیس افسران کے مطابق پولیس ٹیموں نے اسلام آباد اور لاہور میں جج کی رہائش گاہوں پر چھاپے… Continue 23reading ملازمہ پر تشدد میں ملوث جج اور بیوی روپوش ہوگئے

سول جج نے تشدد سے متاثرہ بچی کے والد کو صلح کی پیشکش کردی

datetime 26  جولائی  2023

سول جج نے تشدد سے متاثرہ بچی کے والد کو صلح کی پیشکش کردی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے سول جج عاصم حفیظ نے اپنے گھر میں تشدد کا شکار ہونے والی بچی رضوانہ کے والد کو صلح کی پیشکش کردی ہے۔رضوانہ کی والدہ کے مطابق جج صاحب نے کہا ہے کہ وہ علاج کا سارا خرچہ اور الگ سے بھی رقم دینے کو تیار ہیں۔متاثرہ بچی… Continue 23reading سول جج نے تشدد سے متاثرہ بچی کے والد کو صلح کی پیشکش کردی

بزرگ شہری سیلابی پانی میں بہتا ہوا بھارت سے پاکستان پہنچ گیا

datetime 26  جولائی  2023

بزرگ شہری سیلابی پانی میں بہتا ہوا بھارت سے پاکستان پہنچ گیا

لاہور(این این آئی)دریائے ستلج کے سیلابی پانی میں بہتاہوا ایک بھارتی بزرگ شہری پاکستان پہنچ گیا۔ بھارتی شہری بولنے اورسننے کی صلاحیت سے محروم ہے جس کی وجہ سے وہ اپنا نام اور علاقہ بتانے سے قاصر ہے۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز پاکستان رینجرز پنجاب نے قصور میں پولیس کے ذریعے ایک بزرگ کو… Continue 23reading بزرگ شہری سیلابی پانی میں بہتا ہوا بھارت سے پاکستان پہنچ گیا

کراچی؛ لین دین کے تنازعے پر بیٹوں کے ہاتھوں باپ کا قتل

datetime 25  جولائی  2023

کراچی؛ لین دین کے تنازعے پر بیٹوں کے ہاتھوں باپ کا قتل

کراچی(این این آئی)شہرقائد کے علاقے شیر شاہ میں بیٹوں نے لین دین کے تنازع پر والد کو تیز دھار آلے کے وار سے قتل کر دیا۔اس حوالے سے ایس ایچ او شیر شاہ افتخار نے بتایا کہ عالمگیر روڈ عباسی مسجد کے قریب گھر میں جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے کے وار سے 45… Continue 23reading کراچی؛ لین دین کے تنازعے پر بیٹوں کے ہاتھوں باپ کا قتل

گھریلو ملازمہ پر تشدد کے الزام میں سول جج اور اہلیہ کیخلاف مقدمہ درج

datetime 25  جولائی  2023

گھریلو ملازمہ پر تشدد کے الزام میں سول جج اور اہلیہ کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کے الزام میں بچی کے والد کی درخواست پر سول جج اور ان کی اہلیہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمہ میں کہا گیا کہ سومیہ بی بی نے بچی پر بہیمانہ تشدد کیا جس سے سر میں زخم آئے جن میں… Continue 23reading گھریلو ملازمہ پر تشدد کے الزام میں سول جج اور اہلیہ کیخلاف مقدمہ درج

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12