بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

حماد ارشاد زبردستی اغواء کر کے تین دن تک زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، مری کی رہائشی کی پریس کانفرنس

datetime 30  اگست‬‮  2023

حماد ارشاد زبردستی اغواء کر کے تین دن تک زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، مری کی رہائشی کی پریس کانفرنس

اسلام آباد(این این آئی) مری کے علاقے پھگواڑی کی رہائشی سترہ سالہ ماہ نور ارشد نے کہا ہے کہ اسے انکے علاقے کے نوجوان حماد ارشاد نے زبردستی اغواء کیا اور راولپنڈی میں کرائے کے مکان میں لا کرتین دن تک زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا،بعد ازاں اپنے دوست زبیر کے حوالے کر… Continue 23reading حماد ارشاد زبردستی اغواء کر کے تین دن تک زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، مری کی رہائشی کی پریس کانفرنس

6 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل، لاش برآمد

datetime 30  اگست‬‮  2023

6 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل، لاش برآمد

پشاور (این این آئی)پشاور کے نواحی علاقے خزانہ میں دریا کنارے سے ایک بچی کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق 6 سالہ عائشہ گزشتہ روز شام رشتے داروں کے گھر جانے کے لیے نکلی اور گھر واپسی پر لاپتا ہوئی، بچی کے لاپتا ہونے پر اس کے والدین نے پولیس کو آگاہ کیا۔پولیس نے کہاکہ… Continue 23reading 6 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل، لاش برآمد

فاطمہ قتل کیس میں معاونت کے شبے میں زیر حراست تمام افراد بے گناہ قرار

datetime 30  اگست‬‮  2023

فاطمہ قتل کیس میں معاونت کے شبے میں زیر حراست تمام افراد بے گناہ قرار

رانی پور (این این آئی)رانی پور میں گھریلو ملازمہ فاطمہ کو مبینہ تشدد کیس میں مرکزی ملزمان کی معاونت کے شبے میں زیرحراست چاروں افراد کو بے گناہ قرار دے دیا۔گھریلو ملازمہ فاطمہ کو مبینہ تشدد کیس میں سابق ایس ایچ او سمیت چاروں زیرحراست ملزمان کو پولیس نے بے گناہ قرار دیتے ہوئے رہا… Continue 23reading فاطمہ قتل کیس میں معاونت کے شبے میں زیر حراست تمام افراد بے گناہ قرار

کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا

datetime 30  اگست‬‮  2023

کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا،تھانہ روات کے علاقہ میں واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں 8 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کیا گیا ،تھانہ روات پولیس نے متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔متن کے مطابق خان پور کٹورہ رحیم یار خان… Continue 23reading کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا

حاملہ کا پیٹ کاٹ کر بچہ نکال لیا ، دونوں مارے گئے

datetime 29  اگست‬‮  2023

حاملہ کا پیٹ کاٹ کر بچہ نکال لیا ، دونوں مارے گئے

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ میں گزشتہ روز 7 ماہ کی حاملہ خاتون کی ہلاکت کا ڈراپ سین ہوگیا۔ بچہ حاصل کرنے کیلئے خاتون کا پیٹ کاٹ کر بچہ نکالا گیا اور اس کی لاش صندوق میں چھپا دی گئی۔پولیس کے مطابق سمبڑیال میں حاملہ خاتون اطائی کے پاس انجکشن لگوانے گئی تھی، ملزمہ نے اطائی… Continue 23reading حاملہ کا پیٹ کاٹ کر بچہ نکال لیا ، دونوں مارے گئے

راولپنڈی،ڈاکوؤں کا راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کے بعد تشدد

datetime 28  اگست‬‮  2023

راولپنڈی،ڈاکوؤں کا راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کے بعد تشدد

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کے علاقے وارث خان میں دن دیہاڑے ڈاکوؤں نے راہ چلتی خاتون کو دبوچ کر تشدد کا نشانہ بنایا، ہراساں کیا اور پرس چھین لیا۔ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے کے بعد تھانہ وارث خانہ کی پولیس موقع پر پہنچی۔سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) راولپنڈی نے… Continue 23reading راولپنڈی،ڈاکوؤں کا راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کے بعد تشدد

امام مسجد کی بارہ سالہ بچے سے بدفعلی

datetime 28  اگست‬‮  2023

امام مسجد کی بارہ سالہ بچے سے بدفعلی

ساہیوال(این این ئی)پولیس یوسف والا نے چک 97سکس آرمیں بار ہ سالہ بچے سے بد فعلی کرنے کے الزام میں امام مسجد ضیاء القاسم کو گرفتار کرلیا ۔واقعات کے مطابق طالب علم فیضان خالدبارہ سالہ مسجد گیا تو امام مسجد نے ڈرا دھمکا کر زبردستی بد فعلی کی اور قتل کی دھمکی دے کر خاموش… Continue 23reading امام مسجد کی بارہ سالہ بچے سے بدفعلی

ایکشن فلموں سے متاثر ہوکر وارداتیں کرنے والا گینگ پکڑا گیا

datetime 28  اگست‬‮  2023

ایکشن فلموں سے متاثر ہوکر وارداتیں کرنے والا گینگ پکڑا گیا

لاہور ( این این آئی) لاہور میں شرط لگا کر وارداتیں کرنے والا دو دوستوں کا گینگ پکڑا گیا۔رپورٹ کے مطابق دونوں دوستوں نے ہالی ووڈ کی ایکشن فلموں سے متاثر ہوکر وارداتیں شروع کیں۔دونوں ڈکیٹ پولیس کے ہاتھ لگے تو تفتیش میں پتلا چلا کہ دونوں شرط لگاکر وارداتیں کرتے اور ایک دوسرے کو… Continue 23reading ایکشن فلموں سے متاثر ہوکر وارداتیں کرنے والا گینگ پکڑا گیا

سکیورٹی اداروں نے سرکاری عہدیداران کے موبائل فون ہیک کرنے اور حساس معلومات کے حصول کی کوشش بے نقاب کردی

datetime 25  اگست‬‮  2023

سکیورٹی اداروں نے سرکاری عہدیداران کے موبائل فون ہیک کرنے اور حساس معلومات کے حصول کی کوشش بے نقاب کردی

اسلام آباد (این این آئی)سیکیورٹی اداروں نے حکومت کے سینئر سرکاری عہدیداران کے موبائل فون ہیک کرنے اور حساس معلومات کے حصول کی کوشش بے نقاب کردی،ملوث عناصر کی سینئر سرکاری عہدیداران کے نام پر سرکاری افسران و بیوروکریسی سے حساس معلومات کے حصول کی مذموم کوشش کی گئی ،اس کے لئے واٹس ایپ پر… Continue 23reading سکیورٹی اداروں نے سرکاری عہدیداران کے موبائل فون ہیک کرنے اور حساس معلومات کے حصول کی کوشش بے نقاب کردی

1 2 3 4 5 6 12