لاہور ( این این آئی) لاہور میں شرط لگا کر وارداتیں کرنے والا دو دوستوں کا گینگ پکڑا گیا۔رپورٹ کے مطابق دونوں دوستوں نے ہالی ووڈ کی ایکشن فلموں سے متاثر ہوکر وارداتیں شروع کیں۔دونوں ڈکیٹ پولیس کے ہاتھ لگے تو تفتیش میں پتلا چلا کہ دونوں شرط لگاکر وارداتیں کرتے اور ایک دوسرے کو ٹاسک بھی دیتے تھے۔انچارج انوسٹی گیشن آفیسر طارق بشیر چیمہ نے بتایا کہ ملزمان نے موبائل فون اور نقدی کے علاوہ کئی شہریوں کو موٹرسائیکلوں سے بھی محروم کیا۔فارمیسی میں لوٹ مار کے دوران دونوں کی ایکشن فلم کا دی اینڈ ہوگیا۔
ایکشن فلموں سے متاثر ہوکر وارداتیں کرنے والا گینگ پکڑا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات



















































