اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

امام مسجد کی بارہ سالہ بچے سے بدفعلی

datetime 28  اگست‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال(این این ئی)پولیس یوسف والا نے چک 97سکس آرمیں بار ہ سالہ بچے سے بد فعلی کرنے کے الزام میں امام مسجد ضیاء القاسم کو گرفتار کرلیا ۔واقعات کے مطابق طالب علم فیضان خالدبارہ سالہ مسجد گیا تو امام مسجد نے ڈرا دھمکا کر زبردستی بد فعلی کی اور قتل کی دھمکی دے کر خاموش کرادیا ۔ پولیس نے مقدمہ بچے کے باپ کی مدعیت میں 376ت پ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…