پیر‬‮ ، 23 مارچ‬‮ 2026 

آئی فون خریدنے کیلئے والدین نے 8 ماہ کے بیٹے کو فروخت کر دیا

datetime 28  جولائی  2023 |

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں آئی فون خریدنے کے لیے والدین نے اپنے 8 ماہ کے بیٹے کو فروخت کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کے ضلع پرگناس میں میاں بیوی نے سوشل میڈیا پر ویڈیوز بنانے کے لیے آئی فون خریدنے کے لیے اپنے 8 ماہ کے بیٹے کو بیچ دیا۔

مقامی پولیس کے مطابق انتہائی غریب خاندان کے پاس مہنگا ترین فون دیکھ کر پڑوسیوں کو واقعے سے متعلق شک ہوا تھا۔پڑوسیوں نے میاں بیوی سے ان کے بچے کے بارے میں پوچھا جس پر انہوں نے کہا کہ بیٹا ایک رشتے دار کے پاس ہے۔پولیس نے میاں بیوی کو گرفتار کر لیا ہے جنہوں نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے جبکہ ایک دوسری خاتون سے بچے کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔بھارتی پولیس کے مطابق اس کیس سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…