اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

کراچی؛ لین دین کے تنازعے پر بیٹوں کے ہاتھوں باپ کا قتل

datetime 25  جولائی  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)شہرقائد کے علاقے شیر شاہ میں بیٹوں نے لین دین کے تنازع پر والد کو تیز دھار آلے کے وار سے قتل کر دیا۔اس حوالے سے ایس ایچ او شیر شاہ افتخار نے بتایا کہ عالمگیر روڈ عباسی مسجد کے قریب گھر میں جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے کے وار سے 45 سالہ گلفراز نامی شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ پولیس کو ابتدائی تفتیش کے دوران معلوم ہوا ہے کہ مقتول کا اپنے بیٹوں سے لین دین پر جھگڑا ہوا تھا جبکہ ان کا آبائی تعلق باجوڑ سے بتایا جاتا ہے۔انھوں نے مزید بتایا کہ مقتول کا قریبی رشتے دار قانونی کارروائی سے گریز کر رہا ہے تاہم ورثا میں سے کسی نے مقدمہ درج نہیں کرایا تو سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا جائے گا تاہم پولیس اس حوالے سے مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…