گریڈ 19 کے سرکاری افسر ڈاکٹر نے غیرت کے نام پر بیٹی اور لڑکے کو قتل کردیا
کراچی(این این آئی)باپ نے غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے بیٹی اور اس کے دوست کو قتل کردیا۔ پولیس نے دوہرے قتل میں ملوث ملزمکو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق ابوالحسن اصفہانی روڈ پربھکر گوٹھ کے قریب گاڑی سے 2 لاشیں برآمد ہوئی، لڑکے اور لڑکی کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ،… Continue 23reading گریڈ 19 کے سرکاری افسر ڈاکٹر نے غیرت کے نام پر بیٹی اور لڑکے کو قتل کردیا