نئی شوگر ملیں لگانے اور موجودہ ملوں میں توسیع پر مکمل پابندی عائد کی ہے : شاہد رشید بٹ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ کا کہنا ہے کہ نئی شوگر ملیں لگانے اور موجودہ ملوں میں توسیع پر مکمل پابندی عائد کی، عرصہ دراز تک استحصال کا شکار ہونے والے بہت سے کاشتکار شوگر ملز مافیا کے چنگل سے نکل آئے ہیں۔ ان خیالات کا… Continue 23reading نئی شوگر ملیں لگانے اور موجودہ ملوں میں توسیع پر مکمل پابندی عائد کی ہے : شاہد رشید بٹ