منی بجٹ پیش کرنے سے قبل ہی پی ٹی آئی حکومت نے عوام پربجلیاں گرادیں ،فی یونٹ بجلی کتنی مہنگی کردی؟
اسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 57 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ بدھ کو سماعت وائس چیئرمین نیپرا رحمت اللہ بلوچ کی سربراہی میں تین رکنی اتھارٹی نے کی۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں 63 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی۔ نیپرا نے… Continue 23reading منی بجٹ پیش کرنے سے قبل ہی پی ٹی آئی حکومت نے عوام پربجلیاں گرادیں ،فی یونٹ بجلی کتنی مہنگی کردی؟