منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

چین میں پاکستانی برآمدات میں 100 فیصد اضافہ متوقع ہے: مشیر تجارت

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

چین میں پاکستانی برآمدات میں 100 فیصد اضافہ متوقع ہے: مشیر تجارت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ چینی وزیر اعظم نے دوطرفہ تعلقات بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے چین میں پاکستانی برآمدات میں 100 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ انھوں نے کہا کہ… Continue 23reading چین میں پاکستانی برآمدات میں 100 فیصد اضافہ متوقع ہے: مشیر تجارت

چین کی متعدد فرنیچر کمپنیوں اور سرمایہ کاروں نے انٹیریئرز پاکستان2018 میں دلچسپی ظاہر کی ہے : میاں کاشف اشفاق

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

چین کی متعدد فرنیچر کمپنیوں اور سرمایہ کاروں نے انٹیریئرز پاکستان2018 میں دلچسپی ظاہر کی ہے : میاں کاشف اشفاق

لاہور(این این آئی) چین کی متعدد فرنیچر کمپنیوں اور سرمایہ کاروں نے14 دسمبر سے ایکسپو سینٹر لاہور میں شروع ہونے والی دسویں 3 روزہ میگا نمائش انٹیریئرز پاکستان 2018 میں دلچسپی ظاہر کی ہے ۔یہ بات شنگھائی میں پاکستان فرنیچر کونسل کے چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق نے اپنے ایک بیان میں بتائی۔انہوں نے کہا… Continue 23reading چین کی متعدد فرنیچر کمپنیوں اور سرمایہ کاروں نے انٹیریئرز پاکستان2018 میں دلچسپی ظاہر کی ہے : میاں کاشف اشفاق

برائلر مرغی کے گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2018

برائلر مرغی کے گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت مزید 5روپے اضافے سے 223روپے، زندہ برائلر مرغی 4روپے اضافے سے 154روپے فی کلو رہی ۔فارمی انڈے 117روپے فی درجن پر فروخت ہوئے۔

پاکستان کی مالیاتی ضروریات کا جائزہ لینے کیلئے (آئی ایم ایف) کا وفد پاکستان پہنچ گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان کی مالیاتی ضروریات کا جائزہ لینے کیلئے (آئی ایم ایف) کا وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی مالیاتی ضروریات کا جائزہ لینے کے لیے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سے مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا، حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کل سے شروع ہوں گے۔ وفد کے… Continue 23reading پاکستان کی مالیاتی ضروریات کا جائزہ لینے کیلئے (آئی ایم ایف) کا وفد پاکستان پہنچ گیا

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چینی کرنسی یوآن (آر ایم بی )کی مرکزی شرح تبادلہ بدھ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 10بنیادی پوائنٹس کے اضافہ سے 6.9065ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

ایران کیخلاف امریکی پابندیوں کا یو اے ای پر کوئی اثر نہیں ہوگا،گورنر مرکزی بینک

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

ایران کیخلاف امریکی پابندیوں کا یو اے ای پر کوئی اثر نہیں ہوگا،گورنر مرکزی بینک

دبئی(آئی این پی/شِنہوا)ایران کیخلاف امریکی پابندیوں کا متحدہ عرب امارات کی معیشت پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔ایرانی پابندیوں کے حوالے سے مالی اثرات کی بھی کوئی امید نہیں ہے۔گلف نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک کے گورنر مبارک راشد المنصوری نے کہا دو ایرانی بینک،بینک میلی اور بینک صدرات ایران یو اے… Continue 23reading ایران کیخلاف امریکی پابندیوں کا یو اے ای پر کوئی اثر نہیں ہوگا،گورنر مرکزی بینک

اے ٹی ایم استعمال کرنے والے ہوشیار : انیس ہزار سے زائد افراد کا بینک ڈیٹا چوری

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

اے ٹی ایم استعمال کرنے والے ہوشیار : انیس ہزار سے زائد افراد کا بینک ڈیٹا چوری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے کی جانب سے انیس ہزار سے زائد پاکستانیوں کا بینک ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ہیک شدہ کارڈز ڈارک ویب پر فروخت کیے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی بینکس ہیکرز کے نشانے پر آگئے، ہیک شدہ کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈز کی ڈارک ویب پر فروخت کا… Continue 23reading اے ٹی ایم استعمال کرنے والے ہوشیار : انیس ہزار سے زائد افراد کا بینک ڈیٹا چوری

نیب نے ڈبل شاہ فراڈ کے ہزاروں متاثرین کو کروڑوں روپے لوٹادیے

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

نیب نے ڈبل شاہ فراڈ کے ہزاروں متاثرین کو کروڑوں روپے لوٹادیے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مشہورِ زمانہ ڈبل شاہ فراڈ میں ملوث افراد سے وصولی کر کے ایک ہزار 4 سو 74 متاثرہ افراد کو مجموعی طور پر 16 کروڑ 96 لاکھ 80 ہزار روپے کی رقم لوٹا دی۔ متاثرہ افراد کی ان رقوم کی ادائیگی لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ میں… Continue 23reading نیب نے ڈبل شاہ فراڈ کے ہزاروں متاثرین کو کروڑوں روپے لوٹادیے

پاکستان کو اب ادائیگیوں کے توازن میں بحران کا سامنا نہیں : وزیرخزانہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان کو اب ادائیگیوں کے توازن میں بحران کا سامنا نہیں : وزیرخزانہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے چین سے برآمدات بڑھانے پر ہونے والے مذاکرات کو حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو ادائیگیوں کے توازن میں اب کسی بحران کاسامنا نہیں ہے۔ اسلام آباد میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر کے ہمرا پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخزانہ اسد… Continue 23reading پاکستان کو اب ادائیگیوں کے توازن میں بحران کا سامنا نہیں : وزیرخزانہ

Page 994 of 1854
1 985 986 987 988 989 990 991 992 993 994 995 996 997 998 999 1,000 1,001 1,002 1,003 1,854