بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید میں10پیسے اور قیمت فروخت میں20پیسے کی کمی ریکارڈ

datetime 28  جنوری‬‮  2019

اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید میں10پیسے اور قیمت فروخت میں20پیسے کی کمی ریکارڈ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)  اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید میں10پیسے اور قیمت فروخت میں20پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ہفتہ کواوپن کرنسی مارکیٹ میںپاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید10پیسے اورقیمت فروخت میں20پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ جس… Continue 23reading اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید میں10پیسے اور قیمت فروخت میں20پیسے کی کمی ریکارڈ

ٹیکس ریٹرنزفائل کرنیکا طریقہ آسان کرنا ترجیحات میں شامل ، ٹاپ ٹیکس پیئرز کی ستائش کیلئے فروری میں تقریب کا انعقاد کیا جائیگا : وزیر خزانہ

datetime 28  جنوری‬‮  2019

ٹیکس ریٹرنزفائل کرنیکا طریقہ آسان کرنا ترجیحات میں شامل ، ٹاپ ٹیکس پیئرز کی ستائش کیلئے فروری میں تقریب کا انعقاد کیا جائیگا : وزیر خزانہ

لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ بجلی کے نظام کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی ضرورت ہے ،ٹیکس ریٹرنزفائل کرنے کا طریقہ آسان کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے اور2019کی ٹیکس ریٹرنزکو آسان بنایا جائے گا، ٹاپ ٹیکس پیئرز کی ستائش کیلئے فروری میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس… Continue 23reading ٹیکس ریٹرنزفائل کرنیکا طریقہ آسان کرنا ترجیحات میں شامل ، ٹاپ ٹیکس پیئرز کی ستائش کیلئے فروری میں تقریب کا انعقاد کیا جائیگا : وزیر خزانہ

برائلر گوشت کی قیمت میں 14روپے فی کلو اضافہ

datetime 28  جنوری‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمت میں 14روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت14روپے اضافے سے168روپے، زندہ برائلر مرغی 10روپے اضافے سے 116روپے فی کلو رہی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

پا کستان ایران کاتجارتی مارکیٹ بنانے کا فیصلہ خطے میں خوشحالی لائے گا : خواجہ حبیب الرحمان

datetime 27  جنوری‬‮  2019

پا کستان ایران کاتجارتی مارکیٹ بنانے کا فیصلہ خطے میں خوشحالی لائے گا : خواجہ حبیب الرحمان

لاہور( این این آئی )ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے پا کستان اور ایران کے سرحدی علاقے تفتان میں دونوں ممالک کی جانب سے مشترکہ تجارتی مارکیٹ بنانے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے خطے میں خوشحالی کے نئے دروازے… Continue 23reading پا کستان ایران کاتجارتی مارکیٹ بنانے کا فیصلہ خطے میں خوشحالی لائے گا : خواجہ حبیب الرحمان

7500اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی

datetime 27  جنوری‬‮  2019

7500اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی

لاہور( این این آئی) 7500اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی ۔7500روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑروپے کاایک، دوسرے انعا م میں 50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 93000ہزار روپے کے 1696 انعامات جبکہ 25ہزار مالیت کے بانڈزکا پہلا انعام 5کروڑ روپے کا ایک… Continue 23reading 7500اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی

اسد عمر آج لاہور چیمبر اور ایف پی سی سی آئی کے ریجنل آفس کا دورہ کرینگے

datetime 27  جنوری‬‮  2019

اسد عمر آج لاہور چیمبر اور ایف پی سی سی آئی کے ریجنل آفس کا دورہ کرینگے

لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر آج ( پیر) کے روز لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری او ر ایف پی سی سی آئی کے ریجنل آفس کا دورہ کریں گے ۔اسد عمر اس موقع پر ملک کی مجموعی معاشی صورتحال اور خصوصاً گزشتہ دنوں پارلیمنٹ میں پیش کئے گئے ترمیمی فنانس بل… Continue 23reading اسد عمر آج لاہور چیمبر اور ایف پی سی سی آئی کے ریجنل آفس کا دورہ کرینگے

چائنہ فشریز اینڈ سی فوڈ ایکسپو میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

datetime 27  جنوری‬‮  2019

چائنہ فشریز اینڈ سی فوڈ ایکسپو میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

لاہور( این این آئی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے چائنہ فشریز اینڈ سی فوڈ ایکسپو میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کرلیں۔30اکتوبر تا یکم نومبر منعقد ہونے والی فوڈ ایکسپو میں تمام سی فوڈ، تازہ فروزون، لائیو، پروسیسڈ ، کوٹنگز، ساسز، سیزننگز، بریڈنگ، ریفریجرشن اور ڈسپلے کے سٹالز لگائے جائیں گے۔ ایکسپو میں شرکت… Continue 23reading چائنہ فشریز اینڈ سی فوڈ ایکسپو میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کو پسند کر نے والو ں کیلئے بڑی خبر آگئی

datetime 27  جنوری‬‮  2019

نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کو پسند کر نے والو ں کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کے تحت پنجاب کے 3 اضلاع میں گھروں کی الاٹمنٹ کا پلان تیار کر لیا گیا ۔ پہلے فیز میں رینالہ خورد، لودھراں، چشتیاں میں گھروں کی تعمیر کا آغاز کیا جائے گا۔ 18 ماہ میں قبضہ دیا جائے گا، الاٹیوں کو 20 فیصد ڈاؤن پیمنٹ ادا کرنا… Continue 23reading نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کو پسند کر نے والو ں کیلئے بڑی خبر آگئی

1 986 987 988 989 990 991 992 993 994 995 996 1,901