برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 226روپے، زندہ برائلر مرغی 156روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت91روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in Pakistan
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 226روپے، زندہ برائلر مرغی 156روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت91روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
سلام آباد( آن لائن)بینک دولت پاکستان (اسٹیٹ بینک آف پاکستان) کے گورنر ڈاکٹر رضا باقر کے دستخط کے حامل کرنسی نوٹوں کا اجرا شروع کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کے دستخط کے حامل کرنسی نوٹوں کا اجرا بینکنگ سروسز کارپوریشن کے فیلڈ… Continue 23reading پاکستان کے کرنسی نوٹوں میں بڑی تبدیلی کردی گئی
ماسکو( آن لائن )ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی اور روس کے درمیان تجارتی حجم 25 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے اور ہمارا ہدف ایک سو ارب ڈالر ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے ماسکو میں روسی ہم منصب ولادیمر پیوٹن کے ہمراہ بین الاقوامی ہوا و خلا… Continue 23reading ترکی اور روس کا باہمی تجارت کا ہدف 100 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
نئی دہلی( آن لائن )پاکستان اور بھارت کے مابین بڑھتے ہوئے کشیدہ حالات کی وجہ سے بھارت کو شدید اقتصادی بحران کا سامنا ہے۔ پاکستان کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہونے اور مودی حکومت کی انتہا پسندانہ پالیسیوں کی وجہ سے سرمایہ کاروں نے سرمایہ کاری کرنا چھوڑ دی ہے جس کے نتیجے میں بھارت میں… Continue 23reading بھارت کی انتہا پسندانہ کارروائیا ں، سرمایہ کار بھاگنا شروع بھارت میں 40ہزار سے زائد چھوٹی بڑی صنعتیں بند ،60لاکھ افراد بیروزگار
کراچی( آن لائن ) اسٹیٹ بینک پاکستان کے گورنر ڈاکٹر رضا باقر کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے لیے ملکی مجموعی پیداوار (جی ڈی پی) کی نمو کا ہدف 2.4 فیصد رکھا تھا لیکن ہمارے اندازے کے مطابق مالی سال 20-2019 میں شرح نمو 3.5 فیصد رہے گی۔ انہوں نے یہ… Continue 23reading مالی سال 2019-20میں شرح نمو 3.5فیصد رہے گی ، گورنر سٹیٹ بینک
کراچی( آن لائن )گزشتہ ایک کاروباری ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر 66 پیسے سستا ہوا جبکہ سٹاک ایکسچینج میں کمی کے باعث ایک ہفتے میں سرمایہ کاروں کے 258 ارب روپے ڈوب گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران اسٹاک ایکس چینج میں 1677 پوائنٹس کمی ہوئی اور سٹاک مارکیٹ کاانڈیکس 5.4… Continue 23reading کاروباری ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر 66 پیسے سستا
کراچی( آن لائن )مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 11 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1526 ڈالر پر پہنچ گئی جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں… Continue 23reading مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی
اسلام آباد ( آن لائن )رواں مالی سال کے لیے ٹیکس ریٹرن فارم متعارف کروانے کے ساتھ ساتھ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے لیے موبائل ایپ لانچ کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا۔ ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس ریٹرن ایپ آئندہ ہفتے متعارف کروائی… Continue 23reading ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کیلئے موبائل ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا
کراچی /لاہور( آن لائن )پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹر ز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ پاکستانی مصنوعات کیلئے نئی منڈیوں کی تلاش اور خصوصاًبرآمدات کے فروغ کیلئے کامیاب ممالک کی طرز پر از سر نو پالیسی تشکیل دینا وقت کی اہم ضرورت ہے ،مختلف ممالک کی جانب سے اپنے برآمدکنندگان کو دی جانے… Continue 23reading نئی منڈیوں کی تلاش ،برآمدات کے فروغ کیلئے کامیاب ممالک کی طرز پر از سر نو پالیسی تشکیل دی جائے ، کارپٹ ایسوسی ایشن