پی ٹی آئی حکومت کا عوام کو سب سے بڑا دھچکا پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں28روپے کا اضافہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 28روپے کا اضافہ ، حکومت نے اعتراف کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے یہ اعتراف کیا گیا ہے کہ ان کے دورحکومت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 28روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کا عوام کو سب سے بڑا دھچکا پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں28روپے کا اضافہ











































