نومبرکے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.42 فیصد اضافہ
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) نئے مالی سال 2018-19ء کے پانچویں ماہ ( نومبر2018 ) کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.42 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں 0.41فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیور و شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق 15نومبر… Continue 23reading نومبرکے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.42 فیصد اضافہ