سگریٹ کی غیرقانونی تجارت، ایف بی آرنے بڑا قدم اٹھا لیا
کراچی (سی پی پی)ایف بی آر نے سگریٹ کی غیرقانونی تجارت کیخلاف کریک ڈاون کا آغاز کرتے ہوئے نوٹس جاری کیا ہے کہ ریٹیلرز، سگریٹ ساز فیکٹریاں، ڈسٹری بیوٹر، ہول سیلر اور دکاندار غیر قانونی سگریٹ کی تجارت بند کر دیں۔ایف بی آران لینڈ ریونیو انفورسمنٹ نیٹ ورک کی جانب سے ملک بھر کے ریٹیلرز… Continue 23reading سگریٹ کی غیرقانونی تجارت، ایف بی آرنے بڑا قدم اٹھا لیا











































