منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

دفاعی نمائش آئیڈیاز کے موقع پر10روپے مالیت کے یاد گاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

دفاعی نمائش آئیڈیاز کے موقع پر10روپے مالیت کے یاد گاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا

لاہور( این این آئی) پاکستان پوسٹ کی جانب سے دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018کے موقع پر10روپے مالیت کے یاد گاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا کر دیا گیا ۔ٹکٹ ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن اور نیشنل سکیورٹی پرنٹنگ کمپنی نے ڈیزائن کیا ہے۔ عوام کے لئے یادگاری ٹکٹ کی بدھ کے روز سے ملک کے تمام بڑے اوراہم… Continue 23reading دفاعی نمائش آئیڈیاز کے موقع پر10روپے مالیت کے یاد گاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا

بجلی کی قیمت میں 1.27روپے فی یونٹ اضافہ کی منظوری تشویشناک ہے : افتخار بشیر

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

بجلی کی قیمت میں 1.27روپے فی یونٹ اضافہ کی منظوری تشویشناک ہے : افتخار بشیر

لاہور(این این آئی) صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری افتخار بشیر نے صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں1.27روپے فی یونٹ اضافہ کی منظوری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سے کاروباری لاگت میں اضافہ ہوگا۔ اور عوام کیلئے مہنگائی مزید بڑھے گی اس لیے حکومت… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں 1.27روپے فی یونٹ اضافہ کی منظوری تشویشناک ہے : افتخار بشیر

سعودی عرب میں تیل کی پیداوار یومیہ ایک کروڑ12 لاکھ بیرل سے متجاوز

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

سعودی عرب میں تیل کی پیداوار یومیہ ایک کروڑ12 لاکھ بیرل سے متجاوز

ریاض(این این آئی) رواں ماہ کے دوران سعودی عرب میں تیل کی پیدوارا نے سابقہ ریکارڈ توڑ دیے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نومبر کے دوران سعودی عرب کی یومیہ تیل کی پیداوار ایک کروڑ12 لاکھ بیرل تک پہنچ گئی ۔ پچھلے ماہ سعودی عرب کی تیل کی یومیہ پیدا وار ایک کروڑ 8 لاکھ… Continue 23reading سعودی عرب میں تیل کی پیداوار یومیہ ایک کروڑ12 لاکھ بیرل سے متجاوز

حکومت شنگھائی ڈوموٹیکس میں سٹالز لگانے کے خواہشمندوں کی مالی معاونت کرے : کارپٹ ایسوسی ایشن

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018

حکومت شنگھائی ڈوموٹیکس میں سٹالز لگانے کے خواہشمندوں کی مالی معاونت کرے : کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور( این این آئی)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے گروپ لیڈر عبد اللطیف ملک نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت مارچ میں شنگھائی ڈوموٹیکس میں سٹالز لگانے کے خواہشمندوں کی مالی معاونت کرے تاکہ بین الاقوامی نمائش میں پاکستانی مصنوعات کی موجودگی کویقینی بنایا جا سکے،خطے کے ممالک کا مقابلہ کرنے کیلئے… Continue 23reading حکومت شنگھائی ڈوموٹیکس میں سٹالز لگانے کے خواہشمندوں کی مالی معاونت کرے : کارپٹ ایسوسی ایشن

حکومت کسانوں کے مسائل اور زراعت کی ترقی سے غافل نہیں : جمشید چیمہ

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018

حکومت کسانوں کے مسائل اور زراعت کی ترقی سے غافل نہیں : جمشید چیمہ

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کے مسائل اور زراعت کی ترقی سے ہرگز غافل نہیں بلکہ بہتری کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ، زراعت ہماری معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور ہمیں اپنی مصنوعات کو ویلیو… Continue 23reading حکومت کسانوں کے مسائل اور زراعت کی ترقی سے غافل نہیں : جمشید چیمہ

ایکسپورٹرز کوریفنڈزملے بغیر ایکسپورٹ میں اضافہ ممکن نہیں ہے،ایس ایم منیر

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018

ایکسپورٹرز کوریفنڈزملے بغیر ایکسپورٹ میں اضافہ ممکن نہیں ہے،ایس ایم منیر

کراچی(این این آئی)یونائٹیڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلیٰ اور ایف پی سی سی آئی کے سابق صدرایس ایم منیر نے کہاہے کہ تاجر، صنعتکاراورایکسپورٹرز ملک کا سرمایہ ہیں اورمشکل ترین حالات میں بھی کاروبار جاری رکھتے ہوئے جہاد کررہے ہیں،انہیں اچھے دنوں کا انتظارہے ،اس وقت اشد ضرورت اس بات کی ہے کہ ایکسپورٹ میں… Continue 23reading ایکسپورٹرز کوریفنڈزملے بغیر ایکسپورٹ میں اضافہ ممکن نہیں ہے،ایس ایم منیر

پاکستان کو بڑا جھٹکا لگ گیا، 7دن کے اندر سرمایہ کاروں نے کتنے کھرب کا سرمایہ سٹاک ایکسچینج سے نکال لیا، تشویشناک خبر آگئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان کو بڑا جھٹکا لگ گیا، 7دن کے اندر سرمایہ کاروں نے کتنے کھرب کا سرمایہ سٹاک ایکسچینج سے نکال لیا، تشویشناک خبر آگئی

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران مجموعی طور پر مندی کا رجحان غالب رہا جس کے نتیجے میںکے ایس ای100انڈیکس700پوائنٹس گھٹ گیا اور مارکیٹ41ہزار پوائنٹس کی حد برقرار نہ رکھ سکی، ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا انڈیکس1.9فیصد گر گیا ،گذشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں نے… Continue 23reading پاکستان کو بڑا جھٹکا لگ گیا، 7دن کے اندر سرمایہ کاروں نے کتنے کھرب کا سرمایہ سٹاک ایکسچینج سے نکال لیا، تشویشناک خبر آگئی

Page 985 of 1854
1 976 977 978 979 980 981 982 983 984 985 986 987 988 989 990 991 992 993 994 1,854