منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

یورپ میں انٹرنیٹ کمپنیوں پر فوری ٹیکس عائدکرنے کا منصوبہ ناکام

datetime 5  دسمبر‬‮  2018

یورپ میں انٹرنیٹ کمپنیوں پر فوری ٹیکس عائدکرنے کا منصوبہ ناکام

برسلز(این این آئی )یورپ میں گوگل اور فیس بک جیسی انٹرنیٹ کمپنیوں پر فوری ٹیکس عائد کرنے کا منصوبہ عارضی طور پر ناکام ہو گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ یورپی وزرائے مالیات برسلز میں ہونے والے اس اجلاس میں متفق نہیں ہو سکے۔ بتایا گیا ہے کہ اب ٹیکس عائد کرنے… Continue 23reading یورپ میں انٹرنیٹ کمپنیوں پر فوری ٹیکس عائدکرنے کا منصوبہ ناکام

اسد عمر نے ملک میں معاشی بحران کا تاثر مسترد کردیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2018

اسد عمر نے ملک میں معاشی بحران کا تاثر مسترد کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے ملک میں معاشی بحران کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کوئی بحران نہیں اور رواں مالی سال کے لیے مالی خسارہ پورا کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں 11ویں جنوبی ایشیائی اقتصادی سمٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان… Continue 23reading اسد عمر نے ملک میں معاشی بحران کا تاثر مسترد کردیا

حکومت دسمبر سے فروری 2019 تک 3650 ارب روپے قرضہ لے گی

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

حکومت دسمبر سے فروری 2019 تک 3650 ارب روپے قرضہ لے گی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت دسمبر سے فروری 2019 تک 3650ارب روپے کا قرضہ لے گی، قرضہ ٹی بلز اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی سے لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی بینک نے ٹی بلز اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ دسمبر… Continue 23reading حکومت دسمبر سے فروری 2019 تک 3650 ارب روپے قرضہ لے گی

بلوچستان کے تیل اور گیس کے ذخائر ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں : دارو اچکزئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

بلوچستان کے تیل اور گیس کے ذخائر ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں : دارو اچکزئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یونائیٹڈ بزنس گروپ کے رہنما اور ایف پی سی سی آئی کے صدارتی امیدوار دارو خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے تیل اور گیس کے ذخائر ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں ایف پی سی سی آئی کے صداراتی امیدوار دارو خان… Continue 23reading بلوچستان کے تیل اور گیس کے ذخائر ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں : دارو اچکزئی

اسٹاک مارکیٹ میں1400پوائنٹس کی کمی، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

اسٹاک مارکیٹ میں1400پوائنٹس کی کمی، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کی لپیٹ میں آگئی اور انڈیکس میں چودہ سو پوائنٹس کی کمی کے بعد چالیس ہزار پوائنٹس کی سطح برقرار نہ رکھ سکا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی بینک کی جانب سے شرح سود میں ڈیڑھ فیصداضافے کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا رحجان ریکارڈ کیا گیا… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ میں1400پوائنٹس کی کمی، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چینی کرنسی یوآن (آر ایم بی )کی مرکزی شرح تبادلہ منگل کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 492بنیادی پوائنٹس کے اضافہ سے 6.8939ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

ماحولیاتی تبدیلیاں : عالمی بینک 200 ارب ڈالر امداد دینے پر تیار

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

ماحولیاتی تبدیلیاں : عالمی بینک 200 ارب ڈالر امداد دینے پر تیار

نیویارک(این این آئی)ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے ورلڈ بینک دو سو ارب ڈالر امداد فراہم کرنے پر تیار ہو گیا ہے۔ یہ مالی امداد موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ترقی پذیر ممالک کو فراہم کی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس امدادکو20021سے 2025تک کے پانچ سالہ منصوبوں کے لیے مختص کیا گیا ہے۔ یہ… Continue 23reading ماحولیاتی تبدیلیاں : عالمی بینک 200 ارب ڈالر امداد دینے پر تیار

آئل کمپنی توبراش کا معاہدہ منسوخ ،ترکی میں ایرانی تیل کی خریداری صفرہوگئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

آئل کمپنی توبراش کا معاہدہ منسوخ ،ترکی میں ایرانی تیل کی خریداری صفرہوگئی

واشنگٹن(این این آئی)ترکی کی جانب سے ایران سے تیل کی خریداری بالکل ختم ہوکر رہ گئی ہے۔ ایران سے تیل خرید کرنے والی ترک آئل کمپنی توبراش نے اکتوبر میں ایران سے 1 لاکھ 29 ہزار بیرل تیل خرید کیا تھا مگر نومبر میں یہ مقدار صفر پرآگئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی… Continue 23reading آئل کمپنی توبراش کا معاہدہ منسوخ ،ترکی میں ایرانی تیل کی خریداری صفرہوگئی

وزیراعظم کی یقین دہانی ، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

وزیراعظم کی یقین دہانی ، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کی یقین دہانی نے ڈالر کو بریک لگا دیے، انٹر بینک میں روپے کی قدر 3 روپے 5پیسے بڑھ گئی اور ڈالر 139.05 سے کم ہوکر 137روپے کا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں تیزی سے اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے ۔ کاروباری ہفتے… Continue 23reading وزیراعظم کی یقین دہانی ، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

Page 980 of 1854
1 971 972 973 974 975 976 977 978 979 980 981 982 983 984 985 986 987 988 989 1,854