منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

یورپی ممالک نے ایران سے اسٹیل اور فولاد کی خریداری روک دی

datetime 8  دسمبر‬‮  2018

یورپی ممالک نے ایران سے اسٹیل اور فولاد کی خریداری روک دی

برسلز(این این آئی) یورپی ممالک نے امریکا کی طرف سے تہران پر عاید کردہ پابندیوں پر عمل درآمد کرتے ہوئے ایرانی اسٹیل اور فولاد کی خریداری روک دی ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے نے اسٹیل یونین کے رکن احمد دنیا نور کے حوالے سے بتایا کہ یورپی ملکوں نے ایرانی اسٹیل اور لوہے کی خریداری روک… Continue 23reading یورپی ممالک نے ایران سے اسٹیل اور فولاد کی خریداری روک دی

کراچی اسٹاک ایکس چنیج میں مندی کے بادل چھٹ گئے

datetime 8  دسمبر‬‮  2018

کراچی اسٹاک ایکس چنیج میں مندی کے بادل چھٹ گئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)  کاروباری ہفتے کے آخری روز کراچی اسٹاک ایکس چنیج میں مندی کے بادل چھٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی اسٹاک ایکس چنیج میں اسٹاک مارکیٹ دو روز کی شدید مندی کے بعد 261 پوائنٹس اضافے کے ساتھ بند ہوئی۔ آج انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری… Continue 23reading کراچی اسٹاک ایکس چنیج میں مندی کے بادل چھٹ گئے

ہفتے کو بھی کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند رہے گی

datetime 7  دسمبر‬‮  2018

ہفتے کو بھی کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند رہے گی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سی این جی اسٹیشن بند کرنے کے شیڈول میں اچانک تبدیلی کردی گئی، ہفتے کو بھی کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹے کے لیے بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سوئی سدرن گیس نے کہا کہ کراچی اور اندرون سندھ سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹے کے… Continue 23reading ہفتے کو بھی کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند رہے گی

وزیراعظم اور وزیر خزانہ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ،کم ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 7  دسمبر‬‮  2018

وزیراعظم اور وزیر خزانہ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ،کم ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، اسٹاک مارکیٹ 45 روز کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ،کے ایس ای 100 انڈیکس منفی زون میں ٹریڈ کر تا رہا ۔جمعہ کو پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا تاہم مارکیٹ نے ڈیڑھ گھنٹے بعد ہی منفی زون میں… Continue 23reading وزیراعظم اور وزیر خزانہ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ،کم ترین سطح پر پہنچ گئی

ناجائز تجاوازات کیخلاف آپریشن میں قبضہ گروپوں اور ٹیکس گزاروں میں تفریق رکھی جائے : پیاف

datetime 7  دسمبر‬‮  2018

ناجائز تجاوازات کیخلاف آپریشن میں قبضہ گروپوں اور ٹیکس گزاروں میں تفریق رکھی جائے : پیاف

لاہور( این این آئی )پاکستان اندسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن فرنٹ (پیاف) نے کہا ہے کہ حکومت کا اہم تجارتی مراکز میں ناجائزتجاوزت کے خلاف آپریشن خوش آئند ہے مگر شہر کی عرصہ دراز سے قائم مارکیٹوں میں تجاوزات کے خلاف حقائق کو مدنظررکھے بغیر آپریشن سے تاجربراردی کا غم و غصہ بڑھ رہا ہے… Continue 23reading ناجائز تجاوازات کیخلاف آپریشن میں قبضہ گروپوں اور ٹیکس گزاروں میں تفریق رکھی جائے : پیاف

تیل کی پیداوار پر اوپیک ممالک کے مابین معاہدہ ممکن نہیں : خال الفالح

datetime 7  دسمبر‬‮  2018

تیل کی پیداوار پر اوپیک ممالک کے مابین معاہدہ ممکن نہیں : خال الفالح

سعودی عرب(مانیٹرنگ ڈیسک ) تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم ( اوپیک) سمیت دیگر ممالک کے مابین تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کو روکنے کے لیے پیداوار کے معاملے میں معاہدہ ہونے کا امکان کم ظاہر کیا۔ اس حوالے سے سعودی عرب کے وزیر توانائی اور صنعت خال الفالح نے اوپیک کے اجلاس کے… Continue 23reading تیل کی پیداوار پر اوپیک ممالک کے مابین معاہدہ ممکن نہیں : خال الفالح

مالی مشکلات کے باوجود حکومت نے 3 ماہ میں 505 ارب روپے کا قرضہ ادا کیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2018

مالی مشکلات کے باوجود حکومت نے 3 ماہ میں 505 ارب روپے کا قرضہ ادا کیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  ملک پرمجموعی قرضوں کےحجم میں اضافہ ہوا ، مالی مشکلات کے باوجود رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں حکومت نے پانچ سو پانچ ارب روپے کے قرضے ادا کئے، قرضوں پر سود کی مد میں تین سو باسٹھ ارب روپے کی ادائیگی ہوئی۔ جبکہ بیرونی قرضوں پر سود کی مد… Continue 23reading مالی مشکلات کے باوجود حکومت نے 3 ماہ میں 505 ارب روپے کا قرضہ ادا کیا

Page 978 of 1854
1 969 970 971 972 973 974 975 976 977 978 979 980 981 982 983 984 985 986 987 1,854