منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، 295 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، 295 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ

کراچی / اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی کاروبار ہوا اور انڈیکس میں 295 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں اچھا کاروبار دیکھا گیا مگر یہ سلسلہ مارکیٹ کے اختتام تک جاری نہ رہ سکا۔ ایک وقت میں 150 سے زائد… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج، 295 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ

سال 2020 تک قرضوں کاحجم بڑھ کر 76فیصد ہونےکا خدشہ ہے : موڈیز

datetime 14  دسمبر‬‮  2018

سال 2020 تک قرضوں کاحجم بڑھ کر 76فیصد ہونےکا خدشہ ہے : موڈیز

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) موڈیزکاکہنا ہےکہ معیشت کو بیرونی خدشات لاحق ہیں ، حکومت کی جانب سے شروع کی گئی ا صلاحات وقت کی ضرورت ہیں، معاشی اصلاحات مشکل اقدام ہیں تاہم یہ ہی معشیت میں بہتری کا باعث بنیں گی، 2020 تک قرضوں کاحجم بڑھ کر 76فیصد ہونےکا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی ریٹنگ… Continue 23reading سال 2020 تک قرضوں کاحجم بڑھ کر 76فیصد ہونےکا خدشہ ہے : موڈیز

سونے کی قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی، خریدار ششدر،قیمت اتنی زیادہ ہوجائے گی کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 13  دسمبر‬‮  2018

سونے کی قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی، خریدار ششدر،قیمت اتنی زیادہ ہوجائے گی کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

کراچی (این این آئی)بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں مزید2ڈالرکی کمی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ 250روپے مہنگاہوگیا،جس کے نتیجے میں ملکی سطح پر سونے کی قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں… Continue 23reading سونے کی قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی، خریدار ششدر،قیمت اتنی زیادہ ہوجائے گی کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

تمام حکومتی کوششیں ناکام،روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اُڑان جاری ،ریکارڈ ٹوٹ گئے، ڈالر ملکی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2018

تمام حکومتی کوششیں ناکام،روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اُڑان جاری ،ریکارڈ ٹوٹ گئے، ڈالر ملکی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا

کراچی (این این آئی)انٹرکرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدرمیں2پیسے کی کمی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر70پیسے اضافے سے ملکی تاریخ کی بلند سطح 140.00روپے پہنچ گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جمعرات کوانٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی… Continue 23reading تمام حکومتی کوششیں ناکام،روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اُڑان جاری ،ریکارڈ ٹوٹ گئے، ڈالر ملکی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا

پاکستانی 8 سال کے دوران کتنے ارب کی چائے پی گئے؟اعدادو شمارپڑھ کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

datetime 13  دسمبر‬‮  2018

پاکستانی 8 سال کے دوران کتنے ارب کی چائے پی گئے؟اعدادو شمارپڑھ کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

کراچی(اے این این )پاکستانی 8 سال میں بیرون ملک سے منگوائی گئی 174 ارب روپے سے زائد کی چائے پی گئے جب کہ چائے پر سب سے زیادہ زرمبادلہ 2017 میں خرچ ہوا۔جولائی 2011 سے اکتوبر 2018 کے دوران مجموعی طور پر 174 ارب 17 کروڑ 30 لاکھ روپے کی چائے کی پتی درآمد کی… Continue 23reading پاکستانی 8 سال کے دوران کتنے ارب کی چائے پی گئے؟اعدادو شمارپڑھ کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

زرمبادلہ ذخائر میں کمی پاکستان کے بیرونی کھاتوں پر دباؤ کا باعث بن رہی ہے : رپورٹ

datetime 13  دسمبر‬‮  2018

زرمبادلہ ذخائر میں کمی پاکستان کے بیرونی کھاتوں پر دباؤ کا باعث بن رہی ہے : رپورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ ذخائر میں کمی پاکستان کے بیرونی کھاتوں پر دباؤ کا باعث بن رہی ہے، زر مبادلہ ذخائر میں کمی کا سلسلہ تھم نہیں رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے اکنامک ڈیویلپمنٹ آوٹ لک رپورٹ جاری کر دی، رپورٹ میں پاکستان کے… Continue 23reading زرمبادلہ ذخائر میں کمی پاکستان کے بیرونی کھاتوں پر دباؤ کا باعث بن رہی ہے : رپورٹ

ایف پی سی سی آئی کا کیپٹیو پا ؤ ر پلا نٹس کو گیس سپلا ئی کی بند ش پراظہار تشو یش

datetime 13  دسمبر‬‮  2018

ایف پی سی سی آئی کا کیپٹیو پا ؤ ر پلا نٹس کو گیس سپلا ئی کی بند ش پراظہار تشو یش

کراچی(این این آئی) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سنیئر نائب صدر سید مظہر علی نا صر نے سو ئی سدرن گیس کمپنی پر شد ید الفاظ میں تنقید کر تے ہو ئے کہاکہ انہوں نے صنعتوں کو اعتماد میں لیے بنا کیپٹیوپا ؤر پلا نٹس کو گیس کی بندش کا ظالمانہ… Continue 23reading ایف پی سی سی آئی کا کیپٹیو پا ؤ ر پلا نٹس کو گیس سپلا ئی کی بند ش پراظہار تشو یش

پاکستان کواقتصادی عروج کے حصول میں دوسال کاعرصہ درکارہوگا : اسد عمر

datetime 13  دسمبر‬‮  2018

پاکستان کواقتصادی عروج کے حصول میں دوسال کاعرصہ درکارہوگا : اسد عمر

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیرخزانہ اسدعمرنے کہاہے کہ حکومت نے تقریباً سات لاکھ ایسے افراد کے کوائف جمع کئے ہیں جنہیں ٹیکس ادا کرناچاہیے،پاکستان کواقتصادی عروج کے حصول میں دوسال کاعرصہ درکارہوگا۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ مختلف ممالک کے ساتھ معاہدے کئے گئے ہیں جن سے ہمیں ان افراد سے متعلق معلومات… Continue 23reading پاکستان کواقتصادی عروج کے حصول میں دوسال کاعرصہ درکارہوگا : اسد عمر

200روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی17دسمبر کو ہو گی

datetime 13  دسمبر‬‮  2018

200روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی17دسمبر کو ہو گی

لاہور( این این آئی)قومی انعامی بانڈز کی 2018ء کی آخری قرعہ اندازی 17دسمبر کو ہو گی ۔200روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ50ہزار روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے 5جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

Page 974 of 1854
1 965 966 967 968 969 970 971 972 973 974 975 976 977 978 979 980 981 982 983 1,854