روپیہ مزید تگڑا۔۔۔۔صبح صبح ڈالر سستا ہوگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں بیس پیسے کمی واقع جس کے بعد ڈالر 158 روپے 45 پیسے پر ٹریڈ ہو رہاہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 31 ہزار کی سطح پر تھا لیکن جوں جوں وقت گزرتا گیا اس میں مندی کا رجحان… Continue 23reading روپیہ مزید تگڑا۔۔۔۔صبح صبح ڈالر سستا ہوگیا





































