برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 233روپے، زندہ برائلر مرغی 161روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 96روپے فی درجن رہی۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in Pakistan
لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 233روپے، زندہ برائلر مرغی 161روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 96روپے فی درجن رہی۔
لاہور(این این آئی)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مارچ کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔
تہران(این این آئی)ایران نے شام کے صدر بشار الاسد کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام پر واجب الادا قرضوں کو واپس کر دے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ مطالبہ ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کی کمیٹی کے سربراہ حشمت اللہ فلاحت پیشہ کی زبانی سامنے آیا ۔انہوں نے… Continue 23reading ایران کا حیران کن طور پر بشار حکومت سے قرضوں کی ادائیگی کا مطالبہ
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیرون ملک قائم فوجی اڈوں اور وہاں پر تعینات فوجیوں کے اخراجات میں اضافہ کردیا ہے۔ خلیجی ریاست قطر بھی امریکا کے دو فوجی اڈوں کی میزبانی کرتا ہے۔ ٹرمپ کے فیصلے سے قطر کو بھی امریکی فوجی اڈوں کی بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی۔ عرب ٹی وی… Continue 23reading ٹرمپ نے بیرون ملک فوجی اڈوں کی قیمت بڑھادی، قطر سب سے زیادہ ادائیگی کریگا
کراچی(این این آئی) ہفتہ کو مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ہفتہ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں20پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 138.50روپے سے کم ہو کر 138.30روپے اور قیمت… Continue 23reading اوپن کرنسی مارکیٹ ، پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر مزید کم ہوگئی، سونا مہنگا ہوگیا
لاہور(این این آئی)پاکستان فرنیچر کونسل (پی ایف سی) کے چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق نے کہا ہے کہ سعودی سرمایہ کاروں اور کاروباری اداروں نے پاکستان کے ہاتھ سے بنے ورلڈ کلاس روایتی فرنیچر میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان فرنیچر کے کاروبار کو فروغ دینے کی… Continue 23reading سعودی سرمایہ کاروں اور کاروباری اداروں کا پاکستان کے فرنیچر سیکٹر میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار
لاہور( این این آئی)سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستیں وصول کرنے کیلئے بینک ہفتہ وار تعطیل کے باوجود کھلے رہے ۔14بینکوں کی نامزد برانچوں میں صبح دس بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک درخواستیں وصول کی جاتی رہیں ۔وزارت مذہبی امور نے تمام متعلقہ بنکوں کو آ ن لائن انٹری جلدمکمل کرنے اور گزشتہ تین… Continue 23reading حج درخواستوں کی وصولی کیلئے بینک ہفتہ وار تعطیل کے باوجود کھلے رہے
کراچی/لاہور(این این آئی) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین نعیم ساجد نے کہا ہے کہ برآمدات کے فروغ کیلئے حکومتی اعلانات خوش کن ہیں تاہم نتائج کے حصول کیلئے بلا تاخیر عملی اقدامات کی جانب پیشرفت کرنا ہو گی ،ایڈ ہاک از م کی بجائے زمینی حقائق کے مطابق تمام اسٹیک… Continue 23reading برآمدات کے فروغ کیلئے ایڈ ہاک از م کی بجائے زمینی حقائق کے مطابق مربوط پالیسی تشکیل دینا ہو گی : کارپٹ ایسوسی ایشن
لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت233روپے، زندہ برائلر مرغی 161روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کے نرخ 96روپے فی درجن رہی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ٹماٹر کی سرکاری نرخ کی بجائے زائد قیمت پر فروخت جاری رہی ۔ گزشتہ روز ٹماٹر کی سرکاری قیمت کم سے کم قیمت 105اور… Continue 23reading برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ