سعودی عرب کا قطر کیلئے آج سے پروازیں بحال کرنے کا اعلان،ٹکٹوں کی بکنگ بھی جاری
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ پڑوسی ملک قطر کے لیے بندش کی شکار اپنی فضائی سروس دوبارہ بحال کر رہا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دوحا کے لیے ان کی پہلی پرواز جدہ و قطر سے 11 جنوری کو روانہ ہوگی۔ مذکورہ اعلان سعودی عرب کی قومی… Continue 23reading سعودی عرب کا قطر کیلئے آج سے پروازیں بحال کرنے کا اعلان،ٹکٹوں کی بکنگ بھی جاری


































