بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

اسٹیٹ بینک، اسٹاک ایکسچینج، کاٹن ایکسچینج اور دیگرتمام مالیاتی ادارے25دسمبر کو بند رہیں گے

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

اسٹیٹ بینک، اسٹاک ایکسچینج، کاٹن ایکسچینج اور دیگرتمام مالیاتی ادارے25دسمبر کو بند رہیں گے

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان ،اسٹاک ایکسچینج، کاٹن ایکسچینج اور دیگرتمام مالیاتی ادارے بابائے قوم قائد اعظم اورکرسمس کے موقع پر25دسمبربروز منگل کوحکومتِ پاکستان کے اعلان کردہ تعطیل کے مطابق بند رہیں گے ۔

عوام ریلائبل اسٹیٹ کے نام سے قائم جعلی کمپنی سے ہوشیار رہیں : ایس ای سی پی

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

عوام ریلائبل اسٹیٹ کے نام سے قائم جعلی کمپنی سے ہوشیار رہیں : ایس ای سی پی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن ( ایس ای سی پی ) نے عوام الناس کو انتباہ کیا ہے کہ ریلائبل اسٹیٹ کے نام سے قائم جعلی کمپنی میں کسی بھی قسم کی سرمایہ کاری نہ کریں۔ یہ جعلی کمپنی سوشل میڈیا پر اشتہارات کے ذریعے عوام کو مختلف ملٹی لیول مارکیٹنگ… Continue 23reading عوام ریلائبل اسٹیٹ کے نام سے قائم جعلی کمپنی سے ہوشیار رہیں : ایس ای سی پی

لائیو اسٹاک کو ترقی نہ دی گئی تو درآمدات بڑھ جائیں گی، یونائیٹڈ بزنس گروپ

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

لائیو اسٹاک کو ترقی نہ دی گئی تو درآمدات بڑھ جائیں گی، یونائیٹڈ بزنس گروپ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) یونائیٹڈ بزنس گروپ کے رہنما اور ایف پی سی سی آئی کے صدراتی امیدوارانجینئر دارو خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک میں دودھ اور گوشت کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جسے پورا کرنے کے لئے لائیو اسٹاک شعبہ کو ترقی دی جائے۔ یہ بات انہوں نے اپنے ایک… Continue 23reading لائیو اسٹاک کو ترقی نہ دی گئی تو درآمدات بڑھ جائیں گی، یونائیٹڈ بزنس گروپ

ڈالر کی قدر میں اضافہ، پاکستان درآمد کی جانیوالی 150 سے زائد دوائیں ناپید،مریض رُل گئے،انتہائی تشویشناک صورتحال

datetime 21  دسمبر‬‮  2018

ڈالر کی قدر میں اضافہ، پاکستان درآمد کی جانیوالی 150 سے زائد دوائیں ناپید،مریض رُل گئے،انتہائی تشویشناک صورتحال

کراچی(این این آئی) ڈالرکی قدر میں اضافے کے بعد بیرون ملک سے پاکستان درآمد کی جانے والی 150سے زائد دوائیں ناپید ہوگئی ہیں۔پاکستان میں ڈالرکی قدرمیں 40فیصد اضافے کے بعد درآمدکنندگان نی دواؤں کی درآمدبندکردی ہے اورحکومت سے کہاہے کہ ڈالرکی قدرمیں اضافے اورروپے کی قدرمیں کمی کے سبب درآمدکی جانے والے دواؤں کی قیمتوں… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں اضافہ، پاکستان درآمد کی جانیوالی 150 سے زائد دوائیں ناپید،مریض رُل گئے،انتہائی تشویشناک صورتحال

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

datetime 21  دسمبر‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چینی کرنسی یوآن (آر ایم بی )کی مرکزی شرح تبادلہ بدھ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 111بنیادی پوائنٹس کے اضافہ سے 6.8825ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

نجی ہاؤسنگ سکیموں کی انتظامیہ پرپلاٹ ٹرانسفر پر پابندی ،ریو نیو ڈیپارٹمنٹ کریگا

datetime 21  دسمبر‬‮  2018

نجی ہاؤسنگ سکیموں کی انتظامیہ پرپلاٹ ٹرانسفر پر پابندی ،ریو نیو ڈیپارٹمنٹ کریگا

لاہور(این این آئی )حکومت نے لاہور سمیت صوبہ بھر کی نجی ہاؤسنگ سکیموں کے گرد گھیراتنگ کر دیا ،ہاؤسنگ سکیموں کی انتظامیہ پلاٹ ٹرانسفر کی بجائے پلاٹ ٹرانسفر میں خسرہ نمبر درج کریں گی۔بتایا گیا ہے کہ نجی ہاؤسنگ سکیمیں پلاٹ خود ٹرانسفر کرتیں اور اس کی ٹرانسفرفیس بھی لے لی جاتی جس کی وجہ… Continue 23reading نجی ہاؤسنگ سکیموں کی انتظامیہ پرپلاٹ ٹرانسفر پر پابندی ،ریو نیو ڈیپارٹمنٹ کریگا

سنہ 2018 تک ملکی و غیر ملکی قرضہ 28 ہزار 252 ارب روپے ہوگیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2018

سنہ 2018 تک ملکی و غیر ملکی قرضہ 28 ہزار 252 ارب روپے ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ سنہ 2018 تک ملکی و غیر ملکی قرضہ 28 ہزار 252 ارب روپے ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 18-2017 میں 3844 ارب کا ٹیکس اکٹھا کیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے ملکی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات سینیٹ میں… Continue 23reading سنہ 2018 تک ملکی و غیر ملکی قرضہ 28 ہزار 252 ارب روپے ہوگیا

سال2019کی پہلی قرعہ اندازی 2جنوری کو ہو گی

datetime 21  دسمبر‬‮  2018

سال2019کی پہلی قرعہ اندازی 2جنوری کو ہو گی

لاہور(این این آئی)سال 2019ء کی پہلی قرعہ اندازی2جنوری کوکراچی میں ہوگی ۔ 15ہزار مالیت کے بانڈزکا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں1کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1لاکھ85ہزار روپے کے1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

برائلر مرغی اور فارمی انڈوں کے نرخ

datetime 21  دسمبر‬‮  2018

برائلر مرغی اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(این این آئی)شہرمیں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت مزید4روپے اضافے سے 226روپے، زندہ برائلر مرغی 3روپے اضافے سے 156روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 104روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

Page 968 of 1855
1 959 960 961 962 963 964 965 966 967 968 969 970 971 972 973 974 975 976 977 1,855