سعودی عرب کے بعد چین سے بھی پاکستان کو 2 ارب ڈالر ملنے کا امکان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے بعد چین سے بھی پاکستان کو مالی مدد ملنے کا امکان ہے، چین بھی زرمبادلہ کی سپورٹ کیلئے رقم فراہم کرےگا، چین سے یہ رقم رواں ماہ ملنے کی توقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ زرائع کا کہنا ہے کہ مسلسل کم ہوتے زرمبادلہ ذخائر کو سنبھلا دینے کیلئے… Continue 23reading سعودی عرب کے بعد چین سے بھی پاکستان کو 2 ارب ڈالر ملنے کا امکان