ڈالر کی قدر میں مزید کمی ، سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ساڑھے چار سال بعد 100 انڈیکس 30 ہزارسے نیچے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رحجان جاری ،نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 40 پیسے سستا ہو گیا جس سے انٹر بینک میں ڈالر158 روپے کی سطح سے نیچے آگیا ، انٹربینک میں ڈالر157 روپے 85 پیسے کا ہو گیا۔یاد رہے کہ دو ہفتے میں انٹر بینک میں… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں مزید کمی ، سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ساڑھے چار سال بعد 100 انڈیکس 30 ہزارسے نیچے آگیا







































