منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

بجلی کےترسیلی نظام کی بہتری : اےڈی بی پاکستان کو28کروڑ40لاکھ ڈالر قرضہ فراہم کریگا

datetime 13  دسمبر‬‮  2018

بجلی کےترسیلی نظام کی بہتری : اےڈی بی پاکستان کو28کروڑ40لاکھ ڈالر قرضہ فراہم کریگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری کے لئے پاکستان کو28کروڑ40لاکھ ڈالر قرضہ فراہم کرےگا جبکہ اس رقم کے علاوہ 40لاکھ ڈالربجلی کی قلت پوری کرنےکیلئے بھی دیےجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کیلئے معاہدے پر دستخط ہوگئے،… Continue 23reading بجلی کےترسیلی نظام کی بہتری : اےڈی بی پاکستان کو28کروڑ40لاکھ ڈالر قرضہ فراہم کریگا

سٹاک مارکیٹ پھر کریش، سرمایہ کارسر پکڑ کر بیٹھ گئے

datetime 12  دسمبر‬‮  2018

سٹاک مارکیٹ پھر کریش، سرمایہ کارسر پکڑ کر بیٹھ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ترسیلات زر میں کمی اور عالمی بینک کی جانب سے ایمر جنسی قرض کی منسوخی کے بعد  سٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھائو،نجی ٹی وی کے  مطابق گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ نے 450 پوائٹس کی کمی کے ساتھ 39 ہزار کی نفسیاتی حد کھو دی تھی اور 38 ہزار 851 پر بند ہوئی… Continue 23reading سٹاک مارکیٹ پھر کریش، سرمایہ کارسر پکڑ کر بیٹھ گئے

نئے سال کا نیا تحفہ!!حکومت نے پاکستانیوں کی کونسی پسندیدہ ترین چیز پر 38فیصد ٹیکس عائد کر دیا، یکم جنوری سے لاگو کرنیکا اعلان

datetime 12  دسمبر‬‮  2018

نئے سال کا نیا تحفہ!!حکومت نے پاکستانیوں کی کونسی پسندیدہ ترین چیز پر 38فیصد ٹیکس عائد کر دیا، یکم جنوری سے لاگو کرنیکا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے موبائل فونز کی درآمد کو ریگولرائز کرنے کا فیصلہ کر لیا، مہنگے فون کی درآمد پر 38فیصد ٹیکس کا نفاذ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے موبائل فونز کی درآمد کو ریگولرائز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اب بیرون ملک سے لانے جانیوالے موبائل فونز پر 38فیصد ٹیکس… Continue 23reading نئے سال کا نیا تحفہ!!حکومت نے پاکستانیوں کی کونسی پسندیدہ ترین چیز پر 38فیصد ٹیکس عائد کر دیا، یکم جنوری سے لاگو کرنیکا اعلان

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

datetime 12  دسمبر‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چینی کرنسی یوآن (آر ایم بی )کی مرکزی شرح تبادلہ بدھ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 68بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.9064ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

حکومتی دعوےڈھکوسلہ نکلے، برآمدات میں کمی ، گزشتہ دو ماہ میں پاکستان آنیوالی رقم میں کتنے کروڑ  ڈالرز کی کمی، مالیاتی بحران مزید سنگین ہو سکتا ہے، اقتصادی ماہرین نے خطرناک انتباہ جاری کر دیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2018

حکومتی دعوےڈھکوسلہ نکلے، برآمدات میں کمی ، گزشتہ دو ماہ میں پاکستان آنیوالی رقم میں کتنے کروڑ  ڈالرز کی کمی، مالیاتی بحران مزید سنگین ہو سکتا ہے، اقتصادی ماہرین نے خطرناک انتباہ جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومتی دعوئوں کے باوجود برآمدات اور ترسیلات زر میں کمی، مالیاتی بحران مستقبل میں مزید سنگین ہو سکتا ہے ، اقتصادی ماہرین نے خدشات کا اظہار کر دیا۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق برآمدات بڑھانے کیلئے حکومت کے بلند و بانگ دعوئوں کے باوجود نومبر 2018میں گزشتہ سال اسی عرصہ کے مقابلے میں… Continue 23reading حکومتی دعوےڈھکوسلہ نکلے، برآمدات میں کمی ، گزشتہ دو ماہ میں پاکستان آنیوالی رقم میں کتنے کروڑ  ڈالرز کی کمی، مالیاتی بحران مزید سنگین ہو سکتا ہے، اقتصادی ماہرین نے خطرناک انتباہ جاری کر دیا

ایف بی آر نے حکومت کو نئے ٹیکسز عائد کرنے کی تجویز دے دی

datetime 12  دسمبر‬‮  2018

ایف بی آر نے حکومت کو نئے ٹیکسز عائد کرنے کی تجویز دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے حکومت کو ٹیکس آمدن میں کمی کو پورا کرنے کے لیے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز پیش کردی۔  رپورٹ کے مطابق حکومت بیرونی سطح پر خسارے سے نمٹنے کے بعد اب اندرونی سطح پر ٹیکس آمدن کو بہتر بنانے پر غور کر رہی ہے۔ ایف… Continue 23reading ایف بی آر نے حکومت کو نئے ٹیکسز عائد کرنے کی تجویز دے دی

ڈیم فنڈ : بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے اب تک ایک ارب روپے فراہم کیے

datetime 12  دسمبر‬‮  2018

ڈیم فنڈ : بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے اب تک ایک ارب روپے فراہم کیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر دیامر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کے لیے جمع ہونے والے فنڈ میں اب تک بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ایک ارب روپے جمع کرائے ہیں جبکہ اندرونِ ملک سے 7 ارب 47 کروڑ روپے جمع ہوچکے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے جاری… Continue 23reading ڈیم فنڈ : بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے اب تک ایک ارب روپے فراہم کیے

سی پیک میں بلوچستان کے ’’ معمولی‘‘ حصے پر کابینہ اراکین حیرت زدہ

datetime 12  دسمبر‬‮  2018

سی پیک میں بلوچستان کے ’’ معمولی‘‘ حصے پر کابینہ اراکین حیرت زدہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کابینہ کے اراکین پاک چین اقتصادی راہداری( سی پیک)منصوبوں کے حوالے سے دی جانے والی بریفنگ کے اختتام پر یہ جان کر حیران رہ گئے کہ سی پیک کے مجموعی حجم میں صوبے کا حصہ انتہائی معمولی ہے جبکہ گوادر کے علاوہ سی پیک کے منصوبوں میں کوئی کام بھی نہیں ہوا۔… Continue 23reading سی پیک میں بلوچستان کے ’’ معمولی‘‘ حصے پر کابینہ اراکین حیرت زدہ

Page 975 of 1854
1 966 967 968 969 970 971 972 973 974 975 976 977 978 979 980 981 982 983 984 1,854